کورونا وائرس کا خدشہ، لاک ڈاون میں مزید سخت ترین انتظامات,وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی ) ملک بھر میںکورونا کے باعث لا ک ڈاون ہے۔پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے۔ کورونا سے بچاو کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر […]

کورونا وائرس ،اماراتی ولی عہدنےغیر ملکیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) اماراتی ولی عہد کا پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے نام خصوصی پیغام، شیخ محمد بن زاید کہتے ہیں: آپ کو امارات کا قومی ترانہ پڑھتا دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے، آپ کسی طرح بھی اس ملک کے شہریوں […]

اٹلی میں کوروناوائرس کی تباہکاریاں،24گھنٹوں میں800سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

اٹلی(پی این آئی)کورونا وائرس منگل کو بھی اٹلی میں 837 زندگیاں نگل گیا، جان سے جانے والوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں بھی 553 افراد جان سے گئے جہاں اموات کی تعداد 6 ہزار 400 سے […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے […]

کورونا وائرس،مہوش حیات نے حکومت اور عوام سے اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ دنیا بھر کا بہترین صحتی نظام بھی کورونا وائرس کے سامنے ناکام ہوتا نظر آرہا ہے۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر […]

کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 2ہزار سے بڑھ گئی

خیبر پختونخوا(پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2033 تک جاپہنچی ہے۔منگل کو تین میں سے دو ہلاکت سندھ جبکہ […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئےپاک بحریہ نے شاندار اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے، جب کہ وائس ایڈمرل، […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فتح قریب، پاکستا ن میں کتنے مریض صحتیاب ہو گئے؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے ہیں اور آج ملک میں ایک ہی دن میں 37مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں 8، بلوچستان میں 17، سندھ میں 8 […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، پاک فوج سب پر بازی لے گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے تمام سٹاف نے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایک ماہ کی تنخواہ جبکہ باقی سٹاف […]

کورونا وائرس کے مریضوں کی جان بچانے کیلئے کونسی دو ادویات فائدہ مند ہیں؟ باقاعدہ منظوری دیدی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ایف ڈی اے نے یہ باتنجی ٹی وی کو بتائی ہے۔ ایف ڈی اے کے مطابق […]

میرے مالی حالات پہلے جیسے نہیں مگر۔۔۔۔۔کورونا وائرس کی وبا کیخلاف بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جراثیم کش سپرے کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامیہ نے یہ بھی کہا ہے کہ این ڈی ایم اے اور […]