عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، اسلام آباد پولیس نے اہم گرفتاری کرلی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ چکے ہیں۔ پولیس اپنی تمام تیاریاں مکمل کر چکی ہے۔عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو پولیس نے ان کے ساتھ 4 گاڑیوں کو جانے کی اجازت […]

رانا ثنااللہ کو روکا جائے، عمران خان نے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا۔ […]

عدالت نے عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بارہ کہو، […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات لگ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر 2 ،2 اعتراضات عائدکئے گئے ہیں،اسلام […]

عمران خان زمان پارک سے روانہ، اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع پر وفاقی پولیس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق ساڑھے25 سو اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ پر تعینات کرنے […]

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس، کیا عمران خان آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آج اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک […]

عمران خان پر دہشتگردی کے مقدمات، طلب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو 18 مارچ کو درج مقدمات میں طلب کرلیا۔         سی ٹی ڈی نے عمران خان اور دیگر افراد […]

عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی )عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ ۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی نازیبا ویڈیو دیکھنے کا اعتراف کر لیا، ویڈیو میں عمران خان کیساتھ کون موجود ہے؟

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ایک خواجہ سراء کے ساتھ ایک نازیبا ویڈیو موجود ہے جسے میں نے خود بھی دیکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ […]

دو سال سے مریم نواز کی پینٹنگ کا کوئی خریدار نہیں مل رہا، عمران خان کی پینٹنگ بناتے ہی فروخت ہوجاتی ہے، رابی پیرزادہ نے اپیل کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دو سال پہلے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی پینٹنگ بنائی تھی جو ابھی تک کسی نے نہیں خریدی۔ View this post on Instagram A post shared […]

عمران خان کو جلسے کی ضرور ت نہیں بلکہ وہ تو خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے، سینئر صحافی حسن نثار

اسلام آباد (پی این آئی)نامور سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے عمران خان کو چلتا پھرتا جلسہ قرار دے دیا ۔سینئر صحافی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ عمران خان کو جلسوں کی ضرورت نہیں رہی ، وہ خود ایک چلتا پھرتا جلسہ […]