شہبازشریف کو کرونا، لندن میں موجود شریف فیملی کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد( پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد ڈاکٹر […]

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ نواز، شہباز اور عمران ایک پیج پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو عمران خان پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا تھا اسی کی وزارت اعلیٰ کے تحت واردات ہوئی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کو سیاسی مقاصد اور سیاسی مفادات کے حصول کا ذریعہ نہ بنایا جائے، واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی […]

لانگ مارچ کے حوالے سے پلان بی اور سی بھی موجود ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے پر ہمارے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے ۔ میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جب ہم اسلام […]

لانگ مارچ کا دبائو؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے اور ساتھ آکر بیٹھے۔ […]

مجھے تو فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی سمجھ ہی نہیں آئی، فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتےہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس تھی کیا مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ، ابھی […]

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن فیصلہ کب سنائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل 2 بجے سنائے گا، عمران خان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے، الیکشن کمیشن نے19 ستمبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ دنیا […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل آئندہ کتنے روز میں شروع ہو گا؟ وزیر دفاع نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل اگلے پانچ سات روز میں شروع ہو گا ، یہاں کوئی غیر سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، صرف سیاسی ملاقاتیں ہوتی ہیں، یہاں کوئی بھی ادارہ […]

عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی […]

مہنگائی ،بجلی بلوں کی وجہ سے ہارے عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی

لاہور (پی این آئی) این اے 108فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی۔انہوں نے شکست کو عوام کا فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔عابد […]

ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی نے کتنی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 2 اور مسلم لیگ (ن)نے پنجاب اسمبلی کی ایک نشست جیت لی ہے،پی پی 209 خانیوال کی نشست پی ٹی آئی نے جیتی اور تمام 176 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر […]