آزاد ارکان ،ناراض لیگی ارکان کا بھی بڑا فیصلہ، نمبر آف گیم واضح حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی […]