کورونا وائرس ،عاطف اسلم کی وزیراعظم کو بڑی پیشکش

لاہور (پی این آئی) گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے خلاف وزیراعظم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پیش کش کی ہے کہ وزیراعظم کو اگر ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وفاقی کابینہ کا اربوں روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے وفاقی کابینہ نے 1200 ارب روپے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مراد سعید سمیت دیگر وزراء شریک ہوئے۔اس موقع پر کابینہ کو […]

سابق کپتان اظہر علی نے کورونا ریلیف فنڈمیں دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ قائم کیے جانے کے اعلان کے بعد معروف شخصیات نے فنڈز دینے کے اعلانات شروع کردئیے ۔جاوید آفریدی کے بعد اظہر علی نے بھی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]

یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 15روپے کی مزید کمی، شاندار تجاویز دیدی گئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر کمی کرے، شرح سود کو 11سے کم کرکے 9 فیصد اور روپے کی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، کس کی کارکردگی سب سے زیادہ اچھی ہے؟ عوام نے تازہ ترین سروے میں حیران کن فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) روشن پاکستان کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ کے حوالے سے ایک سروے کرایا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی کو سب سے بہترین قرار دیا ہے۔روشن پاکستان کی […]

وزیراعظم کا خدشہ درست ثابت ہوا۔۔ لاک ڈائون پاکستانیوں کو مہنگا پڑ گیا،تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں لاک ڈائون غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری […]

کورونا وائرس، مشکل وقت سے نکلتے ہی کو ن کونسی اہم شخصیات کو عہدوں سے فارغ کر دیا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے نکلتے ہی کئی اہم شخصیات کے عہدوں کا فیصلہ ہو گا ،سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد صورت حال بہتر ہوتے ہیں کئی اہم شخصیات کے عہدوں کو خطرات لاحق ہوں گے۔تفصیلات […]

کورونا وائرس، پورا ملک لاک ڈاؤن جرائم پیشہ افراد وارداتوں میں مصروف

کراچی(پی این آئی) شہر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہل کاروں کی موجودگی کے باوجود نامعلوم ملزمان میٹروول میں 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔کورونا وائرس کے […]

ملک بھر میں لاک ڈائون، غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی مشکل گھڑی میں نوجوانوں کے ذریعے غریب افراد میں راشن تقسیم کیا جائے گا، بیروزگاروں کو سب سے بڑا چیلنج فوڈ سپلائی کا […]

فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف سیاست کو کورنٹائن جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو سیاست کورنٹائن میں لے جانے کا مشورہ دیدیا۔اتوار کو میڈیا بریفنگ کے دوران فردوس اعوان نے اپوزیشن لیڈرسے کہا کہ آپ […]

کورونا وائرس کی روک تھام ، ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملک بھر کے تمام موٹر وے عام ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے […]