’’مفتاح اسماعیل کی چھٹی ،اب ان کی جگہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں‘‘حیران کن دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی )پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہورزمانہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’مہنگائی […]

حمزہ شہباز سے ملاقات کرنیوالے ن لیگی رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے حمزہ شہباز اور رانا تنویر کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ روز وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے وزیر اعلی آفس میں ملاقات کی ،اس موقع پر جلیل احمد شرقپوری نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی قیادت […]

کاروباری مراکز اور دکانیں کتنے بجے بند ہوں گی؟وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے توانائی کی بچت کے اقدام کے طور پر تجارتی، کاروباری مراکز اور دکانیں رات نو بجے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔سنیچر کو تاجروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے […]

وزیراعظم شہباز اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس دوران شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی لیگل ٹیم نے آج کی حاضری معافی کی درخواست دائرکی۔ تفصیلات کے مطابق حاضری معافی کی درخواست میں […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈلاک برقرار، پنجاب کابینہ کی تشکیل میں ن لیگ مشکلات کا شکار ہو گئی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پریشان

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین وزارتوں کی تقسیم فائنل نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ہو گیا۔پنجاب […]

شہباز حکومت نے عوام کی پریشانیوں اور مایوسی میں مزید اضافہ کر دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت کے 2 ماہ کے دوران ملکی معاشی حالات سے مایوس پاکستانیوں کی تعداد میں واضح اضافہ، عوام کی اکثریت نے ملکی معاشی حالات میں جلد بہتری آنے کے حوالے سے مایوسی اور ناامیدی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات […]

عدالت میں بڑی پیشی ،منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ

لاہور( پی این آئی) لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہاہے کہ میرا […]

شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کرنیوالوں اور گواہان کی اچانک اموات، فواد چوہدری نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کیخلاف جو تحقیقات کررہاہویا گواہان ہو وہ اچانک انتقال کرجاتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے […]

’شہباز اسپیڈ ‘سے عوام کو 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع

اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختو نخوا میں شہباز اسپیڈ سے سستے آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی، عوام کو 40 روپے فی کلو آٹا فراہم کیا جا رہا ہے،اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

شہباز حکومت کا “کٹا بچاؤ” پروگرام اور “مرغی پال” اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ، نئے مالی سال میں کتنے کروڑ روپے رکھ دیئے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے پر تجاویز تیار کی جا رہی ہیں۔ بجٹ کی تیاری سے منسلک زمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال […]

گاڑی واپس کرو یا پیٹرول الاؤنس چھوڑ دو، شہبا زشریف کا سینئر افسروں کو حکم، کس کو کتنے ہزار کا پیٹرول ملتا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پھر پیٹرول الانس واپس لینے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق منگل کو وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو پیٹرول الاؤنس کے ساتھ […]