وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلہ آئین کے مطابق نہیں، حمزہ شہباز کبھی وزیراعلیٰ پنجاب تھا ہی نہیں، اعتزاز احسن نے ن لیگ کے چھکے چھڑا دیئے
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلہ آئین کے مطابق نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے کو پنچایتی فیصلہ قرار دیا جا سکتا ہے۔آرٹیکل 133 کہتا ہے کہ جب وزارت […]