یکم رمضان سے پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی بحالی کا وعدہ پورا نہیں کیا، کب ہو گا، جانئیے

لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو […]

کورونا آسمانی آفت ہے، لڑنا ممکن نہیں، یہ لفظ اللہ کو ناپسند ہے، مولانا طارق جمیل نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے قوم سے التجا کی ہے کہ ہم کورونا وائرس کی اس آفت سے لڑ نہیں سکتے، یہ لفظ اللہ کو پسند نہیں، ہم نے آفت سے چھٹکارے کیلئے اللہ تعالیٰ کو عاجزی کیساتھ منانا ہے۔ سب […]

کورونا کے لیے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں پونے تین ارب روپے جمع، عوام نے غریبوں کے لیے جیبیں الٹا دیں

اسلام آباد (پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث متاثرین کی امداد کے لیے احساس ٹیلی تھون نشریات میں شہریوں، سمندر پار پاکستانیوں،صنعت کاروں، شوبز شخصیات اور کھلاڑیوں کی طرف سے بھرپور امداد کا اعلان کیا گیا، اس دوران 55 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع […]

کوئی بھی نہیں بچا،کورونا پاکستان کے چاروں صوبوں کے تمام اضلاع تک پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا دھماکہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں […]

اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں ۔۔۔۔۔وزیراعظم نے کورونا فنڈزریزنگ میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو فنڈریزنگ میں ساتھ ملانے سےایک خطرہ ہے، اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں عطیات کا گراف ہی نہ گر جائے، کیونکہ لوگ اعتماد نہیں کریں گے ، یا پھر وہ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد حکومت پاکستان نے بھی شاندار فیصلہ کر لیا، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان […]

وزیراعظم اورآرمی چیف کا ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس آئی نے استقبال کیا، کیا بریفنگ دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور مشیران نے ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو داخلی […]

میں تو احتساب کیلئے تیار ہوں مگر ۔۔۔۔جہانگیر ترین نے کس شرط پر خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا؟حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان اور اور سینئر پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے درمیان تلخیوں کی خبریں سامنے آئی تھیں۔جہانگیر ترین نے خود بھی یہ اعتراف کیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اور […]

آٹا و چینی بحران سکینڈل، کتنے اراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرکے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی؟حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مختلف ایم این اے اور ایم پی ایز نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے اور انہیں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ملکر لڑنے کا فیصلہ ، امریکی صدر نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کیلئے جدید ترین مشینیں بھجوانے کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بدھ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ […]

نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری،پاکستان میں حکومت نے کورونا وائرس کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے تمام صوبوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بلین ٹری پراجیکٹ […]