رمضان میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت، وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے رمضان میں مارکیٹیں کھلی رکنے کا فیصلہ کیا ہے ،آئندہ جمعے کو یوم توبہ منایا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن […]

حدیقہ کیانی نے وزیراعظم سے کن خواتین کے لئے رعایت مانگ لی، بےچاری کیا کریں؟

کراچی(پی این آئی)معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے وزیراعظم عمران خان سے بیوٹی سیلونز سے متعلق ایس او پیز بنانے کی درخواست کی ہے۔ملک بھر کے تمام شہروں میں لاک ڈاؤن کے باعث بیوٹی پارلرز بھی بند ہیں جس سے بڑے پیمانے پر خواتین بے روزگار […]

سندھ حکومت نے ٹائیگر فورس کو جھنڈی کرا دی، راشن تقسیم نظام میں شامل کرنے سے انکار

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ریلیف آپریشن کو قطعی طور پر غیر سیاسی رکھا گیا ہے لہٰذا کسی بھی سیاسی جماعت کی فورس یا ورکر کو ریلیف آپریشن کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا۔اپنے بیان […]

میرا بجلی کے منافعے کے سکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں، جہانگیر ترین بوکھلاہٹ کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی بعد وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکر ہے۔رپورٹ کے مطابق جہانگیرترین گروپ کے 2 پاور پلانٹس نے 3 ارب 85 کروڑ روپے اضافی منافع کمایا اور یہ […]

بھارت کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات نہ کرے، اسلامی کانفرنس تنظیم نے خبردار کر دیا

جدہ(پی این آئی): اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کردی۔ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک […]

وزیراعظم سے مودی سرکار کابھارتی مسلمانوں پر ظلم و ستم برداشت نہ ہوا، نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کا مسلمانوں پر ظلم و ستم کرنا ایسا ہی ہے جیسا جرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا […]

شہبازشریف کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کی کوئی فکر نہیں،نیب کی جانب سے طلبی نوٹس پر مریم اورنگزیب کا رد عمل

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری ہونے والے طلبی نوٹس پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے اموات ہورہی ہیں […]

پاکستان ریلوے بھی پیچھے نہ رہا،کوروناریلیف فنڈ میں 50ملین کا عطیہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے 5 کروڑ ایک لاکھ 85 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے […]

ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، فروغ نسیم نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وباء کے دوران اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے آرڈیننس متعارف کروا دیا ہے، ذخیرہ اندوزوں‌ کو سخت سزا دی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]

فیصلہ تو پنجاب میں ہوا تھا،پتہ نہیں گندم کی سبسڈی کا نزلہ کس پر گرے گا ،شیخ رشید نے نیا موقف اختیار کر لیا

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے گا؟اپنے بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم چوروں کو نہیں چھوڑیں گے ، […]

لڑائی نہیں دوستی کی بات کرو ،شیخ رشید کا مراد علی شاہ کو مشورہ

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کہا ہوں کہ یہ لڑائی جھگڑے کا نہیں اتحاد کا وقت ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس لڑائی کو […]