نیب کیس پر حفیظ شیخ کو ہٹانا پڑا توان کا متبادل کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کیس پر حفیظ شیخ کو ہٹانا پڑا تو متبادل آپشن موجود ہے، معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے، فوری اصلاحات نہ کرنے سے ملک کو نقصان ہوا،آئی ایم ایف کے پاس […]

قومی اسمبلی سے استعفے اپوزیشن کو مہنگے پڑنے والے ہیں، وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، میں الیکشن کروا کے دکھائوں گا، وزیراعظم عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے گی تو نئے الیکشن کرائیں گے۔ اپوزیشن پراعتماد ہے تو میں بھی پراعتماد ہوں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اہم […]

آئندہ ڈھائی سال کیسے کام کرنا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اگلے […]

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا ان کی چیخیں نکلواؤں گا اور لوٹی ہوئی رقم واپس لائوں گا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آ گئیں

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہاں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہو گی، وہاں قانون حرکت میں آئیگا۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی کے نام پر جتھوں اور ملیشیا فورس کو قانون کے تابع […]

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کیوں کیا؟ حامدمیرکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی ) حامدمیرکا حیران کن انکشاف۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے ۔کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیروں اور اپنی قریبی دوستوں کو ان فالو کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں […]

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے ایوی ایشن حکام کو انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر سعودی عرب […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے جمائما سمیت سب کو اَن فالو کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے سب کو ان فالو کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا شمار دنیا کے ان رہنماں میں ہوتا ہے ۔جو ٹوئٹر پر فعال ہیں اور ٹوئٹر کے ذریعے بیانات دیتے رہتے ہیں۔وزیراعظم ٹوئٹر […]

بدترین سیاسی مخالف نے وزیراعظم عمران خان کو موروثی سیاست کے خاتمے کا بہترین طریقہ تجویز کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر واقعی موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ملک کو ایک بہترین بلدیاتی نظام عملی طور پر دیں،ملک میں قیادت کا قحط الرجال ہے،چند روایتی […]

عمران خان کے زوال کی نشانی کیا ہے؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما وزیراعظم پرپھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کےصدراورسابق وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نےحکومت کوخبردارکرتےہوئےکہا ہے کہ آپ جتنے چاہو مقدمے درج کرو،لاہور کا جلسہ پوری طاقت سے ہوگا،وزیراعظم ڈیلیور کرنے میں ناکام ہوچکے، اب ان کا صرف دھمکیوں پر گزارا ہے،عمران خان کی ہر تقریر میں […]

لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے۔ ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا۔کہ جلسہ بھی ہو گا اور آپ بھی جلد ہی کرسی بھی چھوڑدیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ بات […]

close