پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹ گرا دی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔کراچی میں سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سہیل منصور کا کہنا تھا کہ میں سعید […]

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بزنس فورم نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دس ماہ میں روپے کی قدر میں 89 روپے کی غیر معمولی کمی […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے […]

پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوگا؟ بھاری ٹیکس عائد کیے جانے پر غور

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے اور ممکنہ طور پر اب کی بار بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30روپے فی لیٹر تک اضافہ […]

پیٹرول مزید 30روپے مہنگا، عوام کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا […]

مزید 2کروڑ روپے غربت کی لکیر سے نیچے جائیں گے، خوفناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی تاریخ کا سب سے خراب وقت آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نےپروگرام آج کامران خان میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی معیشت سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سابق وزیر خزانہ […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کی سخت شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی گیس ٹیرف بڑھانے اور پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے، خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری اور ریگولرآڈٹ کرنے پر زور دیا، پی آئی اے ، […]

عمران خان اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک اور حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے ۔اس سے قبل عمران خان […]

پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گرفتاری کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی۔ گزشتہ رات شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد تھانہ آبپارہ پہنچایا گیا جہاں میڈیا کی موجودگی میں […]

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا 10 فروری کو فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (آئی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے 10 فروری 2023 بروزجمعہ فیصلہ کن گرینڈ احتجاج، دھرنے کا اعلان کردیا,اپنے جائز اور آئینی مطالبات پر تمام سرکاری ملازمین یکجا ہو کر میدان عمل میں 10 فروری کو اتریں گئے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرط پوری، بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات تک رسائی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن و منی لانڈرنگ کا سراغ لگانے کیلئے بینکوں کو گریڈ 17 تا 22 کے سرکاری افسران کے […]