بابراعظم کو دس سال تک کپتان برقرار رکھنے کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی 20میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا لیکن اب اگر بابراعظم کو […]

28ن لیگی اراکین اسمبلی ن لیگ کو چھوڑنے کوتیار۔۔۔پی ٹی آئی رہنما کے دعوےنے ن لیگ میں ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی) جب میں پنجاب میں تھا تو 33 ن لیگی ایم پی ایز ملاقات کرتے تھے۔ گزشتہ روز 6 ن لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل […]

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔میری جہانگیر ترین سے کبھی کوئی خلش نہیں رہی، میرا ان کا کوئی اختلاف کا جواز نہیں بنتا۔ان خیالات کا اظہار وزیر […]

شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 19 ہلاک، متعدد زخمی

شیخوپورہ،(پی این آئی)شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 19 ہلاک، متعدد زخمی، شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 19 افراد ہلاک […]

گندے انڈے نکال دیں گے تو پی آئی اے دنیا کی ٹاپ کی ائر لائن بن جائے گی، بحری جہازوں کے وزیر علی زیدی کا پی آئی اے کے بارے میں اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)گندے انڈے نکال دیں گے تو پی آئی اے دنیا کی ٹاپ کی ائر لائن بن جائے گی، بحری جہازوں کے وزیر علی زیدی کا پی آئی اے کے بارے میں اعلان، وفاقی وزیر علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی […]

مائنس ون میں جان پڑ گئی ، وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے خفیہ ریکارڈنگ کرکے ویڈیو کس کو دیدی؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آبا د (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کے قریبی دوست نے ان کی خفیہ ریکارڈنگ کی اور وہ کسی اور کو دے دی جس کی وجہ سے “مائنس ون” میں جان پڑی ہے ۔تفصیلات کے […]

ملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہو گئی ، سندھ حکومت نے مخالفت کر دی ، وجہ کیابتائی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ملک میں یکساں نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یکساں نصاب رائج کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اسلام آباد میں حکومت کے لئے ہرگز جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرائے، مفتی تقی عثمانی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) مفتی تقی عثمانی کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر اہم بیان سامنے آیا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقررا رکھنے کاحق ہے۔انہوں نے […]

236پائلٹس کو گرائونڈ کرنےکے بعد سی اے اے دنیا کی ٹاپ ایوی ایشنز میں شامل ، بڑی خبر دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ بے ضابطگیوں میں ملوث236 پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا ہے، یہ سارے پائلٹس 2010ء سے 2018ء تک بھرتی ہوئے، تب عمران خان کی حکومت نہیں تھی، چند مہینوں میں جب انکوائری […]

اپوزیشن نے وزیراعظم سے پہلےکس کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا؟تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیر کہتے ہیں صرف وزیراعظم کی اہلیت کا مسئلہ نہیں، ان کی ٹیم بھی ناکام ہے اور عمران خان کو غلط بریف کیا جاتا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ […]

سستی چینی کی پیش کش کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے مہنگی چینی خرید کر پچاس کروڑ کا ڈاکہ ڈالا گيا، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے الزامات

اسلام آبا(پی این آئی)سستی چینی کی پیش کش کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے مہنگی چینی خرید کر پچاس کروڑ کا ڈاکہ ڈالا گيا، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے الزامات، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شوگر ملز کی جانب […]