متحدہ عرب امارات سے121میتیں پاکستان لائی گئیں،مرنے والوں میں سے کتنی اموات کورونا وائرس سے ہوئیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

دبئی/اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے121میتیں پاکستان لائی گئیں،مرنے والوں میں سے کتنی اموات کورونا وائرس سے ہوئیں؟ اہم تفصیلات آگئیں۔۔۔ متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 40روز میں 121میتیں پاکستان آچکی ہیں۔ دبئی میں پاکستان کے کونسل جنرل احمد امجد علی نے بتایا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کا کامیاب علاج، صحتیاب ہونیوالوں کا پلازمہ کام دکھا گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کا کامیاب علاج، صحتیاب ہونیوالوں کا پلازمہ کام دکھا گیا۔ ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا ہے کہ پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے کہ کورونا کیخلاف پیسیو امیونائزیشن کا تجربہ کامیاب رہا ہے ۔انہوں […]

پاکستان میں کورونا وائرس دو سال تک رہے گا، پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا، کورونا کا حل بھی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان میں سال دو سال تک کورونا کا معاملہ رہے گا۔مکمل لاک ڈاؤن اب اس کا حل نہیں رہا بلکہ اس کا حل سکریننگ، ٹیسٹنگ اورقرنطینہ یا پھر […]

چند گھنٹوں میں کورونا وائرس کو ختم کرنے والی جڑی بوٹی دریافت کر لی گئی ، پاکستانی ماہر طب نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی ) سینا مکی کورونا کے علاج میں معاونت کرسکتی ہے، چیئرمین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمن , مولانا بشیر فاروقی اورڈاکٹر نذیر نے دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء […]

پاکستان کا وہ صوبہ جو کورونا وائرس کے مریضوں علاج میں بازی لے گیا، 66فیصد مریض مکمل صحتیاب ہو گئے

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں کورونا کے 66 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گلگت میں اب تک رپورٹ ہونے والے 550 مریضوں میں سے 368 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

پاکستان میں کتنے ہزار افراد نے کورونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دیدی؟ شاندار خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملک میں 10ہزار سے زائد افراد نے کورونا کو مکمل شکست دے دی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 1048 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 39 ہزار 642 تک جاپہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے اچھی خبر،آکسفورڈ یورنیورسٹی کی جانب سے تیار کی گئی کوروناویکسین کے جلدپاکستان میں ٹرائل شروع ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل جلد شروع ہوجائے گا، آکسفورڈ یونیورسٹی نے ویکسین تیار کی ہے، ہم ویکسین ان کے ساتھ ویکسین کی تیاری نہیں کرسکے، لیکن اب ان کے ساتھ ٹرائل کا حصہ بنیں گے۔انہوں نے نجی ٹی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان تمام حفاظتی سامان کی تیاری میں خود کفیل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے بچائو کیلئے چین سے خریدا گیا ایک لاکھ ٹن سے زائد طبی سامان پاکستان پہنچ چکا ہے، […]

کورونا وائرس کو پھیپھڑوں میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے اینٹی باڈیز تیار کرنے کا فیصلہ، پاکستان میںکورونا کی روک تھام میں بڑی پیشرفت ہو گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مصنوعی اینٹی باڈیز کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد ہے کہ مصنوعی اینٹی باڈیز تیار کی جائیں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی آنے لگی، متاثرہ ممالک میں کونسے نمبر پر آگیا؟تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کسیز کی تعداد 31 ہزار سے متجاوز کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1476 مریض سامنے آ گئے۔ […]

پاکستانیوں میں کورونا وائرس کیسے منتقل ہوا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں14 فیصد بیرونی کورونا متاثرین نے86 فیصد مقامی افراد کو متاثر کیا، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز میں86 فیصد مریض مقامی سطح پر وائرس کا شکار ہوئے، اسلام آباد میں سب […]