ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ حکومت کی اچھی کارکردگی کا ثبوت ہے، وفاقی وزیر علی زیدی نے بجٹ سے اچھی بات نکال لی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر ریونیو میں17 فیصد اضافہ گڈگورننس کی گواہی دیتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر علی زیدی اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے درمیان […]

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ […]

سال 2020-21 کا وفاقی بجٹ ریلیف بجٹ ہو گا، مشیر خزانہ کی کراچی چیمبر آف کامرس کو یقین دہانی

کراچی(پی این آئی)سال 2020-21 کا وفاقی بجٹ ریلیف بجٹ ہو گا، مشیر خزانہ کی کراچی چیمبر آف کامرس کو یقین دہانی۔وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کو یہ یقین دہانی کروائی […]

کورونا وائرس ملکی معیشت کو لے ڈوبا، کتنے کھرب روپے کا نقصان ہو چکا ہے؟ہوشرباتفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو پہنچنے والا معاشی نقصان 25 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ان اعداد و شمار پر وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران مختلف […]

گولڈن شیک ہینڈ کے نام پر پاکستان سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو بےروزگار کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)گولڈن شیک ہینڈ کے نام پر پاکستان سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو بےروزگار کرنے کا فیصلہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان سٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری دید ی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، کئی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی )حکومت کا بڑا فیصلہ، کئی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدی گئی۔۔۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ْزیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ، سٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے […]

سعودی حکومت نے دو وقت کی نماز باجماعت مساجد میں ادا کرنے کی اجازت دیدی مگر کب سے؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے دو وقت کی نماز باجماعت مساجد میں ادا کرنے کی اجازت دیدی مگر کب سے؟ تفصیلات آگئیں… سعودی حکومت نے 4 جون سے کرفیو کے دوران فجر اور عشاء کی نماز مسجد میں ادا کرنے کی اجازت دے […]

ملک میں دو وائرس ہیں ، ایک کورونا وائرس ہے جس کا علاج موجود نہیں ہے ،دوسرا وائرس کرپشن ہے جس کا علاج ۔۔۔۔شبلی فراز کا طنزیہ وار

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں دو وائرس ہیں ، ایک کورونا وائرس ہے جس کا علاج موجود نہیں ہے ،دوسرا وائرس کرپشن ہے جس کا علاج ۔۔۔شبلی فراز کا طنزیہ وار، وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت […]

مشکل وقت میں حکومت کا ایک اور سخت فیصلہ ، اہم سرکاری ادارے کے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ پاکستان اسٹیلز ملز کے 8 ہزار ملازمین کو 19 ارب روپے کے معاوضے کے پیکج کے ذریعے فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے . ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کے […]

پاکستانیوں کی سن لی گئی،عید سے قبل خوشخبری سنا دی گئی، وزیراعظم عمران خان کا ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے، ٹرانسپورٹ بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی، آبادی کو […]

پوسٹ آفس ملازمین کے لیےخوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پینشن فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)پوسٹ آفس ملازمین کے لیےخوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پینشن فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔٭ وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی٭ فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان […]