ملک بھر میں آٹے کا بڑا بحران آنیوالا ہے، لوگ آٹا حاصل کرنے کیلئے دست و گریباں ہو جائیں گے، انتہائی تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں آٹے کا بڑا بحران آنیوالا ہے، لوگ آٹا حاصل کرنے کیلئے دست و گریباں ہو جائیں گے، انتہائی تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا بہت بڑا بحران آنے والا […]

1998میں کون ایٹمی دھماکوں کا حامی تھا اور کون مخالف تھا؟ حامد میر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (پی این آئی )اس وقت سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ایٹمی دھماکوں پر ایک بحث جاری ہے جس پر حال ہی میں شیخ رشید نے بھی ایک بیان دیا اور وہ وائرل ہوا تھا تاہم اب حامد میر نے 28 مئی 1998ایٹمی […]

شالیمار، کراچی، راول، سر سید، بہاﺅالدین ذکریا ایکسپریس سمیت نئی 10 ٹرینیں چلا دی گئیں، تعداد 40 ہو گئی

لاہور(پی این آئی)شالیمار، کراچی، راول، سر سید، بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس سمیت نئی 10 ٹرینیں چلا دی گئیں، تعداد 40 ہو گئی،پاکستان ریلوےز نے مزید 10 مسافر ٹرینوں کو بحال کردیا۔اس سے پہلے 30مسافرٹرینیں چلائی جارہی تھیں۔ملک بھر میں اس وقت40 ٹرینوں میں لوگوں کو ریزرویشن […]

کورونا کے باعث حفاظتی اقدامات اور ایس او پیز کے تحت ملک بھر عید کے اجتماعات منعقد ہوئے

لاہور(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی۔لاہور:لاہور میں 5 ہزار مساجد اور 190سے زائد کھلے مقامات پرنماز عید ادا کی گئی، کورونا سے حفاظتی انتظامات کے لیے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیے گئے۔عید کے اجتماعات میں سینیٹائزر […]

چینی بحران پر رپورٹ، وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزرا نے وزیراعظم سے کیا سوالات کئے ؟

اسلام (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کس وزیر نے کیا رائے دی اور سوال و جواب کیا تھے، سب سامنے آگیا ، کئی وزرانے رپورٹ پر سوالات اٹھائےتاہم وزیراعظم عمران خان مطمئن کرنے کے لئے خود جواب دیتے رہے۔ شفقت محمود، شیخ […]

شہباز شریف کو گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کو گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی. وفاقی وزیر برائےریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اس صورت میں بچ سکتے ہیں اگر وہ اپنا سافٹ ویئر تبدیل کرلیں۔مقامی اخبار کے مطابق میڈیا سے […]

عید کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن)سے بڑی گرفتاریاں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) عید کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن)سے بڑی گرفتاریاں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی… وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیب قوانین میں کسی بھی قسم کی تر میم کی حمایت نہ کر نے کا […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، یوٹیوب نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے 5 ملین ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔یوٹیوب کی سی ای او سوزن ووجوسکی نے وزیر اعظم عمران خان کو […]

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،عید سے پہلے ٹرینیں چلانےکا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید سے پہلے ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہوجائیں گے، پوری کوشش تھی10مئی سے ٹرینیں چلائیں، لیکن صوبوں نے ساتھ نہیں دیا، نیب بڑے پیمانے پر کاروائیاں کرے گا، لیکن چودھری برادران […]

عید کے بعد نیب ٹارزن بن جائے گا، حکومت اور اپوزیشن دونوں کی شامت آئے گی، شہباز شریف کو باہر جانے کی مہلت نہیں ملے گی

لاہور(پی این آئی)عید کے بعد نیب ٹارزن بن جائے گا، حکومت اور اپوزیشن دونوں کی شامت آئے گی، شہباز شریف کو باہر جانے کی مہلت نہیں ملے گی،لا وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن نیب کی زد […]

حکومت کا اہم ترین وزیرزرداریوں اور شریفوں کیساتھ رابطے میں ۔۔۔سینئر صحافی کے دعوے نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’اونٹ کی زبان اور لومڑی کا انتظار‘‘ میں لکھتےہیں کہ ہوسکتا ہے دنیا اس وقت کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تباہیوں‘ انسانی جانوں کے نقصان یا پھر کروڑوں لوگوں کے بیروزگار ہونے […]