عوام کیلئے نئی پریشانی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آ باد (پی این آئی )عوام کیلئے نئی پریشانی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پندرہ ستمبر کو طلب کیا گیاہے- ذ رائع کے مطا بق کراچی کے عوام کیلئے بجلی دو روپے […]

جانتا ہوں عالمی برادری سے ردعمل آئے گالیکن ۔۔۔ وزیراعظم سرِ عام پھانسی کے قانون پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں عالمی برادری سے ردعمل آئے گا، یورپی یونین کی جانب سے دیے گئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بھی اثر پڑ سکتا ہے، لیکن پھر بھی کہتا ہوں زیادتی کے […]

آہستہ آہستہ اسلامی ممالک اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم کر رہے ہیں، کیا پاکستان بھی مستقبل میں نظر ثانی کر سکتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہت ساری چیزوں پرکمپرومائز کر سکتے ہیں لیکن اپنے اصولوں پر کمپرمائز نہیں کر سکتے۔اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات اور پاکستان کی پالیسی سے متعلق سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا […]

فی لیٹر 7سے 8روپے کا اضافہ ؟16ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل ہونے کا امکان، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) 16 ستمبر سے پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان، وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے یا نہ کرنے کا اعلان کرے گی۔ میڈیا […]

بچوں کو ہرگز سکول مت بھیجیں اگر۔۔۔۔تعلیمی ادارے کھولنے کے ساتھ ہی این سی او سی نےوالدین کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کی جانب سے والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجیں،چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی ہو اور کھانسی یا بیماری کی علامات ہونے پربچوں کواسکول ہر گز نہ بھیجیں، اگر طبیعت […]

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، کون کونسی کلاسز کے طلبا کو بلایا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ایس اوپیز کےتحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھول دیے جائیں گے۔تقریباً ساڑھے 6 ماہ کی بندش کے بعد کل سے چاروں صوبوں میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اوردسویں جماعت کی کلاسوں کا بھی آغازکر دیا […]

اگر پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانا ہے توکیا کرنا ہو گا؟ مخدوم جاوید ہاشمی پھر میدان میں آگئے

کرمانوالہ (پی این آئی) پاکستان اور جمہوریت لازم و ملزوم ہے اس کا راستہ روکنے والے مٹ جائینگے ،پاکستان صرف جمہوریت کے ساتھ ہی رہ سکتا ہے جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بالا دستی ہو گی تو ملک ترقی کرے گا۔جمہوریت کی کرن دبانے والے […]

آئی جی پنجاب انعام غنی انسانی سمگلنگ میں ملوث رہے سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب کے سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی انسانی سمگلنگ میں ملوث رہے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےذوالفقار چیمہ نے بتایا کہ جس وقت موجودہ آئی جی پنجاب […]

سانحہ موٹروے ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سانحہ موٹروے کے خلاف 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ موٹروے پر خاتون پر ظلم ہوا، حکومت […]

تیسرے عرب ملک کااسرائیل سے متعلق اعلان، یہ تیسرا عرب ملک کون سا ہے،جانیں

عمان (پی این آئی)عمان نے اسرائیل اور بحرین کے مابین ‘امن معاہدے’ کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اُمید ظاہر کی کہ اس سے اسرائیلی اور فلسطین کے درمیان امن میں مدد ملے گی۔خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حکومت نے بیان میں کہا کہ […]

موٹروے سانحہ، طاقتور حکومتی شخصیت نے مجرموں کونشانِ عبرت بنانے کی یقین دہانی کر ادی

لاہور(پی این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موٹر وے پر زیادتی کا شکار ہونیوالی قوم کی بیٹی ہے،خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، انکو سخت سے سخت سزا ضروری ہے،حکومت آئین اور قانون کے مطابق […]