نواز شریف نے کس کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ سینیئر صحافی رؤف کلاسرا […]

قبل از وقت انتخابات سے متعلق نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کا واضح موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم قائدین میاں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے قبل از وقت انتخابات سمیت اہم عوامل کے دیگر آپشنز کو زیر بحث لانے سے ہی صاف انکار کر دیا۔ حکومت سازی پر مستقبل کی سیاست اور عوامی […]

نواز، شہباز ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہوا، وزیر دفاع کا دعویٰ

لندن ( آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم صرف مشاورت ہوئی ہے،آرمی چیف […]

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ نواز، شہباز اور عمران ایک پیج پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]

ملک کو بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کا دعویٰ

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ معاملات کو بہتر بنائے، ملک کو بھی بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں، ابھی ملک مشکل میں ہے۔ جمعرات کو قائد مسلم لیگ […]

وزیراعظم کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری کب بھجوائی جائیگی؟ فیصلہ ہو گیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف اور قائد ن لیگ نوازشریف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعظم آئندہ ہفتے اتحادی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، اہم تعیناتی مقررہ وقت […]

نواز شریف کی واپسی کے انتظامات مکمل، سفارتی پاسپورٹ بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا ہے، نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ 5 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے قائد ن لیگ اور سابق وزیر اعظم […]

ارشد شریف قتل کیس، سابق جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی) ارشد شریف قتل کیس میں جسٹس (ر)شکور پراچہ نے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے،تفصیلات کے مطابق جسٹس(ر)شکور نے کہا کہ وفاق کو انھوں نے اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ شہید کی والدہ نے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے پر نواز شریف اور مریم نواز کا لندن سے بیان آگیا

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر صدر مریم نواز کے مذمتی بیانات آگئے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان […]

عمران خان کو سائیڈ لائن کرو اور۔۔۔ نواز شریف نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھا مفرور کہتا عمران خان کو سائیڈلائن کرو اور مجھے واپس لاؤ ، ملک میں جو حالات بن رہے ہیں اس سے خوف آتا ہے، عوام نے […]

شہید بیٹے کے کیس کو سیاسی منافقت اور بددیانتی سے بچایا جائے، ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف مرحوم کی والدہ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط تحریر کیا جس میں اعلیٰ سطح کا جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ ارشد شریف کی والدہ نے خط میں کہاہے کہ […]