نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام کیا کریں گے؟ عمران خان کا بڑادعویٰ
لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام مجھے ڈس کوالیفائی کرانے کا کرائیں گے۔سرائے عالمگیر میں پی ٹی آئی مظاہرین سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آئینی طور پر تو تقرری […]