آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز پنجاب ، خیبر پختونخوا ،کشمیر ، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان ، سندھ اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ […]

گرمی کا زور ختم ، ہفتہ کے روز کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیا ت کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر ، اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک […]

ملک بھر میں غیر معمولی بارشیں، محکمہ موسمیات نے شدید ژالہ باری کی پیشنگوئی کر دی، گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں غیر معمولی بارشیں، محکمہ موسمیات نے شدید ژالہ باری کی پیشنگوئی کر دی، گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا۔ آئندہ 4 روز کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ […]

جمعہ کے دن سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ، کتنے روز تک جاری رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر ، اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی ا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

بارشوں کے لیے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کے لیے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی،محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں آج رات سے اگلے 6 روز تک […]

تیز آندھی اور شدید بارشیں ، کتنے روز تک سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم کشمیر ، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی […]

عید کے دوسرے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔ تاہم بلوچستان: تربت 08، گلگت بلتستان: استور04، کشمیر: راولاکوٹ میں 01 ملی میٹر […]

عید الفطر پرملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) عید الفطر پر ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، کراچی، لاہور سمیت بیشتر شہروں میں عید کے ایام میں بارش کا امکان نہیں، گرمی کی شدت بھی زیادہ رہے گی، اسلام آباد ، بالائی پنجاب […]

محکمہ موسمیات نے عید کا چاند آج نظر آنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عید کا چاند آج نظر آنے کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شوال کا چاند آج 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے معمولی امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے […]

بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج […]

رمضان 30دن کا ہو گا یا 29دن کا؟ فواد چوہدری کے دعوے کے بعد محکمہ موسمیات نے بھی اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) رمضان 30دن کا ہو گا یا 29دن کا؟ فواد چوہدری کے دعوے کے بعد محکمہ موسمیات نے بھی اہم پیشنگوئی کر دی۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی کو نظر آئے […]