عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 […]