کرونا کی دوسری لہر، کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے جس کے بعد کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ایسے حالات میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ ملک میں […]

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 3 ماہ میں 41 فیصد اضافہ، بڑی تبدیلی آنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 3 ماہ میں 41فیصد اضافہ، بڑی تبدیلی آنے لگی، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 41 فیصد بڑھ […]

جمائما گولڈ اسمتھ کا رومینٹک پراجیکٹ، بالآخر اعلان ہو گیا

لندن (پی این آئی)جمائما گولڈ اسمتھ کا رومینٹک پراجیکٹ، بالآخر اعلان ہو گیا، برطانوی فلم پروڈیوسرجمائما گولڈ اسمتھ جلد ہی رومینٹک کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں فلم سے متعلق اعلان […]

ووٹ کا تقدس ضروری ہے، بے شک ہمیں نقصان ہو، وزیر اعظم کی سینیٹ میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کتنی مہلت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تین ماہ کے اندر قانونی اصلاحات لانے کی مہلت دے دی ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں نتائج کا ڈر نہیں، […]

ن لیگی قیادت نے وفاقی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان صوبے کیلئے حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیراعظم اکیلے صوبہ بنا ہی نہیں سکتے، جب تک تینوں بڑی جماعتیں نہیں بیٹھیں […]

ایا ز صادق سے حساب کون لے گا؟حکومت نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ایاز صادق سے حساب پاکستان کے عوام لیں […]

وزارت تبدیل ہوئی تو کیا؟فیاض الحسن چوہان پھر متحرک، شہباز شریف اور حمزہ کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور( این این آئی )وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان سونپے جانے پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے قائدین […]

مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج

لاہور(پی این آئی)مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج،ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہورکے جلسے کے انتظامات کیلیے […]

30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا ، اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت کو استحکام دیا ، پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا تاہم 30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ […]

حقیقی تبدیلی آنے لگی کورونا کی وجہ سے معیشت اور کاروبار کو بند نہیں کریں گے، وزیراعظم کاآئندہ 3 سال تک صنعتوں کو 25 فیصد سستی بجلی دینے کا اعلان، یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو بجلی آدھی قیمت پر میسر ہو گی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صنعتکاری کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے لیے ہر قسم کی صنعتوں کو 25 فیصد کم قیمت پر بجلی فراہم کرنے کااعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر سے […]

وزیراعظم کے پسندیدہ فیاض چوہان پارٹی میں کس سازش کاشکار ہوئے فیاض چوہان کو وزارت اطلاعات سے ہٹائے جانے کی اندرونی کہانی‎

لاہور (پی این آئی) فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی، میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو ن لیگ کی خواتین کے مقابلے کے لئے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا […]