وزیراعظم کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان،اپوزیشن ملک دشمنی پر اتر آئی ہے ،حکومتی ترجمان قومی بیانیے پر فرنٹ فٹ پر آکر کھیلیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان کرتے ہوئے ترجمانوں کو ہر محاذ پر اپوزیشن کا مقابلہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ حکومتی ترجمان قومی بیانیے پر فرنٹ فٹ پر آکر کھیلیں ، اپوزیشن […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کی فتح یقینی ، تازہ ترین سروے میں پیشنگوئی کر دی گئی، کتنی نشستیں ملیں گی؟

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے اکثریتی نشستیں ملنے کی پیشن گوئی، 15 نومبر کو شیڈول انتخابات میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ 12 […]

تحریک انصاف، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت،25 ماہ میں کتنا ملکی و غیر ملکی قرضہ قوم پر بوجھ بن گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی 25ماہ کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 14ہزار922ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پاکستان کا کل ملکی و غیر ملکی قرضے کا حجم 29ہزار 879ارب روپے سے 44ہزار801ارب روپے ہو […]

شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم کا مطلب ہے وہ تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہباز شریف کی کارستانیوں کا پتا چل جائیگا، حکومتی مؤقف

لاہور (آئی این پی ) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فردجرم کامطلب ہے تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہبازشریف کی کارستانیوں کاپتا چل جائیگا،عدالتی فیصلے میں ایک ایک چیز کوواضح بیان کیاگیاہے،شریف فیملی کی […]

کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟

کویت(پی این آئی)کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟، کویت نے حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کا اعلان کرتے ہوئے کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھنے کا فیصلہ […]

پاکستان نے پڑوسی ملک کو بھی سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغانستان کو بھی چائنا پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو بھی سی پیک میں شمولیت کی دعوے دے دی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا […]

آرمی چیف کا وقار بلند ہوا، سندھ حکومت کا موقف بھی سچ ثابت ہو گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ فیصلے میں اپوزیشن کی شنوائی ہوئی جبکہ حکومت کیلئے اچھا شگون نہیں ،یہ بڑا فیصلہ ہے آرمی چیف نے انصاف کیا، اس میں آرمی چیف کا وقار بلند ہوا ہے،بلاول بھٹو کو […]

شبلی فراز نے ریڈیو سے 749 ملازمین کی برطرفی کا ملبہ بھی سابقہ حکومت پر ڈال دیا، ماضی کی غلط پالیسیوں اور غیر قانونی بھرتیوں نےاداروں کو تباہ کیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اداروں کو مضبوط بنانا، روزگار کا تحفظ اور فروغ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے،کوئی بھی سیاسی حکومت ملازمین کو نوکریوں سے نہیں نکالنا چاہتی،ماضی کی غلط پالیسیوں اور غیر قانونی بھرتیوں […]

ملک میں مہنگائی سے وزیراعظم بھی پریشان ، کس کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس میں سب کی خوب ’کلاس‘ لی ہے ، جنہوں نے انہیں چکمہ دینے کی کوشش کی، سب کو کھری کھری سنادیں ، جس کی وجہ سے اشارہ مل رہا ہے کہ وزیراعظم آنے والے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے مزید عوامی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلسے کورونا پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں اور ہمارے گلے پڑ سکتے ہیں، کورونا وباء کا پھیلاؤ […]

وزیراعظم نے کراچی کیلئے 11 ارب کے پیکج کا اعلان کیا، ابھی تک 11 روپے نہیں آئے، سابق میئر نے مہم شروع کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ وزیراعظم نے کراچی کیلئے 11ارب کے پیکج کا اعلان کیا، ابھی تک 11روپے نہیں آئے، عمران خان صاحب کو آج تک یقین نہیں آیا کہ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں، پی ٹی آئی […]