آئی جی سندھ کے اغوا کا معاملہ،وزیراعظم کے کہنے پر ہی آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا ، سینئر سیاسی شخصیت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مزار قائد کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا تھا۔انہوں […]

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، پچھلے چار مہینوں میں قرضو ں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قرضوں میں پچھلے چار مہینوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، حکومتی کوششوں سے 17 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،ڈ الر کے مقابلے میں ہماری کرنسی میں استحکام آرہا ہے، بہت […]

بدعنوانوں کیخلاف گھیر اتنگ ، آنے والے دنوں میں مزید چیخیں سنائی دیں گی ،شہزاد اکبرشاہد خاقان عباسی پر بھی فردجرم عائد کی جا رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بدعنوانی کرنے والے لوگوں کے خلاف مقدمات کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے ، جس نے بھی بدعنوانی کی وہ پکڑے جا رہے ہیں، ان کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے ، آنے […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عارف علوی کیوں بچ گئے، طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عارف علوی کیوں بچ گئے، طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی […]

مریم نواز نے فوج سے بات کرنے کے لیے اپنی شرط بتا دی ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی)مریم نواز نے فوج سے بات کرنے کے لیے اپنی شرط بتا دی ۔۔۔۔۔، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فوج سے بات کرنے کے لئے تیار ہے اور اپوزیشن کے اتحاد […]

جنوری میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ ہوگا ،فروری میں حکومت کو جانا پڑے گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں جبکہ اپوزیشن کی آ ل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں کسی […]

آخری آپشن اسمبلیوں اور سینٹ سے استعفوں کا ہو گا،سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

رحیم یار خان(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و پی پی پی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں سول بالادستی قائم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے او ر پی پی پی کی تاریخ سول بالادستی کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جون والی صورتحال پھر آسکتی ہے، پاکستانیوںکو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کی طرف سے عالمی وباء کورونا وائرس کے ایس او پیز نظر انداز کیے جانے کی بناء پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس سے بچاؤ […]

ایاز صادق کوقومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کروانےکا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت سے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نشست خالی کروانے کا مطالبہ کردیا گیا ، میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی وفاقی حکومت کو چاہیئے کہ وہ […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی اور طویل ہونے سےمتعلق خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا ، این سی […]

گلگت بلتستان الیکشن ، پسندیدہ ترین لیڈر کس کو قرار دیدیا گیا؟ عوام نے گیلپ سروے میں فیصلہ سنا دیا

گلگت بلتستان (پی این آئی) انتخابات سے قبل سروے، وزیراعظم گلگت بلتستان کی عوام کے سب سے پسندیدہ لیڈر قرار، گیلپ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں بلاول بھٹو ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سے زیادہ مقبول لیڈر قرار، 42 […]