پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ، بڑا دعویٰ آگیا

نوشہرہ (پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد لیبرہال میں مزدوروں سے خطاب میں پرویز خٹک […]

گلگت بلتستان الیکشن میں یہ کام ہوا تو پی ٹی ایم جیسی تنظیمیں نکلیں گی، سلیم صافی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان میں الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے اور سروے کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے لیکن اب الیکشن نتائج سے قبل سینئر صحافی سلیم صافی نے خبردار کردیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا […]

گلگت بلتستان: پی ڈی ایم کے بیانیہ کی شکست، ارشاد محمود کا تجزیہ

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو غیرمعمولی انتخابی کامیابی ملی ہے۔ سابق وزرائے اعلیٰ مہدی شاہ اور جناب حفظ الرحمان کی شکست اس امر کی دلیل ہے کہ لوگوں کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ امیدیں قائم اور دائم ہیں اور وہ کسی اور کے […]

گلگت بلتستان الیکشن، بلے پہ ٹھپہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

گلگت(آئی این پی ) ملک کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں انتخابی معرکہ کے دوران بلے پہ ٹھپہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلے پہ ٹھپہ کے عنوان سے ٹرینڈ پر 63 ہزار […]

خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے کون حکومت کیخلاف برس پڑا ، تہلکہ خیز دعویٰ

 لاہور( پی این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ا پنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تین چار ماہ […]

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دیں، حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد چند دنو ں کا مہمان ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے […]

عاصم سلیم باجوہ چئیرمین سی پیک اتھارٹی نہیں رہے، نیا چئیرمین کون ہوگا؟ وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی چوائس بتا دی

اسلام آبا د (پی این آئی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے سربراہ نہیں رہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کی اتھارٹی کی مدت ختم ہوگئی ہے۔عاصم سلیم باجوہ کو کوئی معاوضہ مل رہا ہے۔ نہ […]

فوج اور سویلین حکومت ایک صفحے پر نہیں، سینئر صحافی نے دلائل سے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سوات جلسے سے خطاب میں کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے نام نہ لیں آپ سیاست دانوں کے نام لے کر انہیں چور ڈاکو کہہ رہے ہوتے ہیں لیکن کراچی […]

حکومت نے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باوجود معاشی سرگرمیاں بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور […]

ساری جماعتیں یہاں ووٹ لینے کیلئے آئی ہیں، ہم کسی کے نعرے سے متاثر نہیں ہیں، ووٹ کس کو دیں گے؟ گلگت بلتستان کےشہریوں نے بتا دیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے شہریوں کے کہا ہے کہ مریم نوازپسند، عمران خان نڈر لیڈر، ووٹ بلاول کو دیں گے، عمران خان نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے، گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ کام ن لیگ […]

حکومت نے پہلی 9 سہ ماہی میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا قرضہ واپس کیا؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلی 9 سہ ماہی میں 48 فیصد کم بیرونی قرضے لیے ہیں، یہ قرضے ن لیگ حکومت کی آخری سہ ماہی سے کم ہیں، حکومت نے 9 سہ ماہی […]