امریکا کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دبائو کی خبریں، حکومت کا دوٹوک ردِعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے امریکی دباؤ کی رپورٹس کو مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں وزیراعظم کے بیان […]

الیکشن میں شکست کے بعد حکومت نے ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

مانسہرہ (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ مانسہرہ نے ن لیگ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، کورونا کی وجہ سے جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وباء کی دوسری […]

مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرض کی ضرورت نہیں رہی، پاکستان کی […]

پی ٹی آئی کی نمایاں کامیابی پر چترال میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مٹھائی بانٹ کر خوشی کا اظہار کیا

چترال(گل حماد فاروقی) گلگت بلتستان میں حالیہ انتحابات میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کیک نمایاں کامیابی پر چترال میں بھی پارٹی کارکنوں نے خوشی کااظہر کرکے مٹھائی بانٹی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی گل نواز خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی دفتر […]

گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا بہت پہلے پتا چل گیا تھا، مریم نواز کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا بہت پہلے پتا چل گیا تھا، میں گلگت بلتستان میں صرف عوامی طاقت کا مظاہرہ دکھانے گئی تھی، جس کا […]

پاکستان میں آئندہ عام انتخابات، وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر کام کیا ہے، پاکستان میں الیکٹرونک ووٹنگ لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بھی سسٹم لا رہے ہیں، سینیٹ الیکشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کر کے شو آف ہینڈ کیلئے […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی، جیل میں سختیاں جاری

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے بڑے لیڈر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی، جیل میں سختیاں جاری،احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے […]

خاتون اول بشریٰ بی بی کی درگاہ حضرت بابافریدؒ پرحاضری، ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا

اسلام آباد(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کیلئے دعا مانگی،انہوں نے مزار کے شمالی حصے میں قیام پذیر ہوکر نوافل ادا کئے اورمزار کے سرہانے خواتین کی حاضری کیلئے مختص […]

تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے

کوئٹہ(پی این آئی)تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے،بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا […]

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کامیاب، فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھیجے گئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری مظاہرین کو دھرنے کے اختتام کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات […]

حکومت کاجلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ شادی کی تقاریب میں کتنے افراد شرکت کرسکیں گے ؟ دس دن میں کورونا کیسوں میں کتنے گنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ،شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ […]