کورونا وائرس، اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں، پنجاب کا پہلا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا

ڈیرہ غازہ خان (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں قائم کیا گیا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے اچھی خبر سنائی ہے کہ ہ ڈیرہ غازی خان میں قائم کیا گیا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیاہے اور […]

کورونا وائرس سورج کی تیز روشنی سے ختم ہو جائے گا، امریکی ماہرین کی نئی تحقیق نے امید کی شمع روشن کر دی

نیو یارک (پی این آئی) ایک اعلی امریکہ عہدے دار نے اعلان کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق کے مطابق کرونا وائرس سورج  کی روشنی میں تیزی سے ختم ہو جائے گا۔یہ تحقیق ابھی عام نہیں کی گئی کیونکہ اس کے مزید جائزے کا انتظار […]

چین میں کوروناوائرس کے مریضوں کی اصل تعداد میں ہوشربا اضافہ ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجاد ی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا کے مریضوں کی بتائی گئی تعداد اصل تعداد سے 4 گنا کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی ریاست ہانگ کانگ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد حکام […]

کورونا وائرس بنانا کسی لیبارٹری کے بس کی بات ہی نہیں تھی مہلک وائس کیسے وجود میں آیا؟ عالمی ادارہ صحت نے شواہد کو مدنظرر کھتےہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے شواہد کی بنیاد پرکورونا وائرس کو قدرتی قرار دیا۔ حقائق ثابت کرتے ہیں کہ وائرس جانور سے منتقل ہوا ہے، ممکنہ طور پرچمگادڑ وائرس کا ماخذ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فدیلا صیب […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، لاک ڈائون میں مزید توسیع کا امکان

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس وقت ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے کہ کل ختم ہونےو الے لاک ڈاؤن میں یکم مئی […]

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا نکلی؟

واشنگٹن (پی این آئی )امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا ملیریا کا مقابلہ کرنے والی دوا کورونا کے خلاف کارگر ہے جب کہ ڈاکٹر […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ملکر لڑنے کا فیصلہ ، امریکی صدر نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کیلئے جدید ترین مشینیں بھجوانے کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بدھ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ […]

نرس نےکورونا وائرس کی مریضہ کو سکون سے مرنے کیلئے وینٹی لیٹر بند کر دیا ، نرس کو کیسا محسوس ہوا؟ برطانوی نشریاتی ادارے کی دل دہلا دینے والی رپورٹ

لندن(پی این آئی)لندن کے رائل فری ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ یعنی آئی سی یو کی چیف نرس جیونیتا نتلا نے برطانوی نشریاتی ادارےکو بتایا ہے کہ ’وینٹیلیٹر کے بٹن کو بند کرنا کافی مشکل کام ہوتا ہے۔ کبھی کبھی تو مجھے یہ احساس […]

کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی تیاریاں، تجربات کیلئے خود کو پیش کرنیوالے رضاکاروں کیلئے لاکھوں روپے مختص کر دیئے گئے ، تفصیلات جاری

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس جہاں لوگوں کے روزگار نگلتا جا رہا ہے وہیں اس کی وجہ سے کچھ لوگوں کے لیے پیسے کمانے کا موقع بھی ہاتھ آ گیا ہے۔ برطانیہ میں سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع کرنے جا […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا؟لاک ڈائون میں نرمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی، لاہور میں 229میں سے 173 پولیس ناکے ختم کردیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں لاک ڈاؤن کے آغاز کے دوران 229 ناکے لگائے گئے تھے، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لاہور میں 173 […]

لاہور سے راولپنڈی کاعلاقہ کوروناوائرس کا ہاٹ سپاٹ قرار دیدیا گیا، مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں لاہور سے راولپنڈی کا علاقہ کورونا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جی ٹی روڈ کورونا وائرس کی وجہ […]