تلخیاں کم ہوئی ہیں، فواد چوہدری کا ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے الیکٹورل کالج پورا ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ تلخیاں کم ہوئی ہیں، حالت بہتری کی طرف جا […]

دوبارہ دھرنا کب دیں گے؟ پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ نے بنی گالہ روڈ پر دیا گیا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ نے بنی گالہ روڈ پر دیا گیا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ممبر ٹیچر دھرنا کور کمیٹی قاسم بخاری نے کہاکہ ہم گزشتہ روز آئے تو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا یہ ،شرمندگی کا […]

وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کر دیا، جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، استعفوں کا شوق بھی پورا کرلیں ،ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیر اعظم پانچ سال پورے کرینگے ،100 دن […]

سعودی عرب کا فائزر سے ہفتہ وار کرونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں حاصل کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی کرونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فایزر سے سعودی عرب کو ہر ہفتے ایک لاکھ خوراکیں مل رہی ہیں جبکہ حکومت نے موڈرنہ اور آسترا زینیکا کی ویکسینوں کا مطالعہ کر […]

ہنر مند پاکستانیوں کو جاپان میں روزگار دینے کا منصوبہ، جاپان کی 500 سے زائد آئی ٹی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی تیاری کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) جاپان کی پانچ سو سے زائد آئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔جاپانی سفیر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری سے ملاقات کی جس کے بعد ذوالفقار بخاری نے […]

شاہ محمود قریشی کا دورہ متحدہ عرب امارات پاکستانیوں کیلئے ویزوں کے اجراپر کیا پیشرفت سامنے آئی ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد، وزارت خارجہ کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ریلیز میں پاکستانیوں کے لئے ویزے کا موضوع سرے سے غائب ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے شاہد علی ولد محبوب علی کوباٹنی کے مضمون میں ان کے’پنجاب، پاکستان میں قبل ازانتشار بیج کے حملہ آورں کا کیلا ٹراپس پروسیرا(ایٹن)کی تولیدی استعداد پراثرات‘ کے موضوع پر،عبد الرزاق ولد دوست محمدکواسلامک سٹدیز کے مضمون میں ان […]

فوج میرے اوپر نہیں ماتحت ہے، وزیراعظم کے انٹرویو پر مریم نواز کا ردِ عمل ،شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم کی حالت […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نےاحکامات جاری کردیے ، جن میں صوبوں کو […]

ن لیگ اور مولانا فضل الرحمٰن جلد استعفے دینا چاہتے ہیں مگر کون رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مکمل رابطے میں ہے کہ درمیان میں کوئی راستہ نکل آئے، مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان استعفے بھی جلدی دینا چاہتے تھے اورلانگ مارچ بھی جلدی کرنا چاہتے تھے، یہ […]

ہم حکومت گرانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا سہارا نہیں لیں گے، اپوزیشن رہنما نے حکومت کو گرانے کا طریقہ بھی بتا دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے آرمی چیف سے حکومت گرانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، عوامی طاقت سے سلیکٹڈ حکومت کو گرائیں گے، اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں مداخلت کے […]