نواز شریف سے 8ملین پائونڈز کی وصولی کیلئے کارروائی، نیب نے سابق وزیراعظم کی جائیدادیں فروخت کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے آٹھ ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیلئے متعلقہ […]

نواز شریف سے 80 لاکھ پاونڈ جرمانے کی وصولی کی کارروائی شروع

لاہور(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے ایون فیلڈ کیس میں مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف سے 8 ملین پاونڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کیلئے کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے 8 […]

نواز شریف کیلئے بڑا دھچکا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں کل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، نیب نے نوازشریف کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی […]

جاوید لطیف کیخلاف کارروائی کیلئے کس نے نوازشریف پر دبائو ڈالا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کروانے کے لیے شہباز شریف نے خود نواز شریف سے بات کی۔جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کے لئے پارٹی کے بعض رہنماؤں کا دباؤ بھی تھا۔ جاوید لطیف اور بعض […]

گھر کی لڑائی سیاسی جماعت میں آگئی، مریم نواز کا اپنے چچا شہباز شریف پر عدم اعتماد

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے آج اپنے چچا میاں شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ میں ایک مہینے سے کہہ رہا […]

نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، شہباز شریف شریک کیوں نہیں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، شہباز شریف شریک کیوں نہیں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی۔۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کے اہم اجلاس میں شہباز شریف کی شرکت نہ کرنے کی وجہ […]

نواز شریف کی پی ٹی آئی کے دو اہم رہنمائوں کی نااہلی کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن پر عائد کیے جانے والے الزامات کے بعد وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ […]

نواز شریف پاکستان کیسے آئیں گے؟ معاون خصوصی شہباز گِل بھی میدان میں آگئے

گوجرہ(پی این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے ،انہیں گچی(گردن) سے پکڑ کر لاناپڑے گا،نواز شریف اور شہباز شریف اندر سےایک ہیں ،ایک پاؤں اور دوسرا گریبان پڑ رہا ہے،ان دونوں کی منجھی پیڑی […]

نواز شریف حکومت کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حوالے سے غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف دور کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حوالے سے غلطی تسلیم کر لی۔نواز شریف حکومت کےوزیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ 90 کی دہائی میں ان کی حکومت کی طرف سے طالبان کی پہلی حکومت کو […]

نوازشریف ملک کوبحران سے نکالنے کے لیے آرہے ہیں، لیگی رہنما

اسلام آ باد (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ بلاول عوامی ووٹوں سے آئیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا، کسی کولگایا یا لایا جاتا ہے تو ہمیں اس سے اختلاف ہے ، کسی جماعت کوبٹن دباکرلانے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی اور چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاویدلطیف نے دعویٰ کیا ہے کو ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عوام کی قیادت کرنے کے لئے اسی سال اپنی مرضی سے واپس آرہے ہیں۔ جاوید […]