اپوزیشن میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پیپلزپارٹی پر اسٹیبلشمنٹ سے مدد لینے کا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ معافی کس بات کی مانگیں، پیپلزپارٹی مضحکہ خیزباتیں نہ کرے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]

جعلی راجکماری نے ثابت کر دیا ہے کہ پوری ن لیگ کا بیانیہ وہی ہے جو جاوید لطیف کا ہے، فردوس عاشق نے ہٹ کر دیا

لاہور (آن لائن) جعلی راجکماری نے جاوید لطیف کے بیان کی تائید کرکے ثابت کر دیا ہے کہ پوری ن لیگ کا بیانیہ وہی ہے جو جاوید لطیف کا بیانیہ ہے۔ ن لیگ کی تاریں لندن سے ہلائی جاتی ہیں۔ اور لندن میں بیٹھا ان […]

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے، خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق یوسف رضاگیلانی کوسینیٹ انتخابات میں کامیاب کروانے کیلئے پی ڈی ایم کے تین رہنما متحرک ہو […]

وزیراعظم آزادکشمیر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن پونچھ ڈویژن ریخانہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، جنید انصاری نے حکمرانوں کے سیاہ چہروں کو بے نقاب کیا صحافیوں کے سوالات پوچھنے پر حکمرانوں کو جواب […]

کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت موسم بہار کے شجر کاری مہم دنین لشٹ میں بڑی تقریب

چترال(گل حماد فاروقی) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پرشجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار حیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم […]

وزیراعظم کا ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈ دینےکا اعلان، قاضی فائز عیسیٰ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہر ارکان اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کا ترقیاتی […]

پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے، استعفے آخری آپشن، سابق وزیر اعظم نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیراعظم و رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ استعفے آخری آپشن ہیں، پی ڈی ایم کی تحریک ٹھنڈی نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا […]

انجینئرنگ کے طلبہ کے لیے بڑی خبر، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو 2 فروری سے مکمل طورپرکھول دیا جائے گا۔اس حوالے سے طلبا اور عملے کو مکمل طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔نیز یونیورسٹی […]

ریحام خان اور فوزیہ قصوری کو شو میں کیوں لیا، سینئر اینکر پرسن کا پروگرام بند کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ دو روز سےسینئر اینکرپرسن ڈاکٹر دانش کا پروگرام بند ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں ۔ اس حوالے سے سینئر اینکر پرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مجھ کہا گیا کہ ’’ریحام خان اورفوزیہ […]

آزاد کشمیر، 4 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت منایا جائیگا

مظفرآباد( این ین آئی) 04 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالت کے طورپر جبکہ 05 فروری کو یکجہتی تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ ??جمادی الثانی سیدنا صدیق اکبر ؓ کی وفات کی مناسبت سے محافظ ختم […]

فارن فنڈنگ کیس دوسرا پانامہ ہوگا، شیخ رشید کا انکشاف، مریم نوازکی مزید جائیدادیں سامنے آنیوالی ہیں

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دوسرا پانامہ ہوگا،مریم نوازکی مزید جائیدادیں سامنے آنیوالی ہیں،مریم نواز صاحبہ کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ فارن فنڈنگ کیس کسی سے پڑھوا لیں یا خود پڑھیں، جمعرات کو کراچی میں […]