کنسٹرکشن پیکج میں توسیع قابل ستائش ہے۔ٹیکس ریٹرن کی تاریخ بھی بڑھائی جائے، فاطمہ عظیم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائم مقام صدر فاطمہ عظیم نے کہا کہ پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ تھا کہ کنسٹرکشن پیکج میں مزید توسیع کی جائے تا کہ کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ ملے […]

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نیلم چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدہ جلیلہ پر کسی پیرا شوٹ تقرری کو قبول نہیں کرے گی، امجد لون ایڈووکیٹ

مظفرآباد/ اٹھمقام (پی این آئی) اعلیٰ عدلیہ کو تابع محمل بنانے اور سپریم کورٹ کے خلاف محلاتی سازشوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ معروف آئینی طریقہ کار اور مسلمہ روایات کے تحت قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کی مستقلی تقاضائے آئین ہے۔ نیلم بار […]

نیب دفترکے سامنے احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ دے دی

لاہور(آئی این پی )پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ ( پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اپوزیشن اتحاد پاکستان […]

جدہ میں نئے سال کے آغاز پر پاکستانی کیمونٹی کا تقریب کا انعقاد ، کیک کاٹا گیا، نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

جدہ(آن لائن )دنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے شہر جدہ میں نئے سال کے آغاز پر پاکستانی کیمونٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا اور سب نے ملکر کیک کاٹا اور نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب […]

یہ کہنا کہ پاکستان تحریک انصاف میں کوئی اور قیادت موجود ہے، یہ خیال غلط ہے، شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے بارے میں بڑی بات کہہ دی ۔ تفصیلات کے مطابق دوران پروگرام اینکر نے شیخ رشید سے سوال کیا کہ پاکستان […]

وزیراعظم کا اپوزیشن کیلئے سخت لہجہ لیکن وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو کیا پیشکش کر دی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اگر قومی معاملات پر بات کرنا چاہتی ہے تو ہم تیار ہیں ، کیوں کہ ہم سیاسی عمل کے قائل ہیں ، پارلیمنٹ سب سے مقدس فورم ہے تو […]

تنخواہوں اور پنشن کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی تیاریاں، قومی خزانے پر مالی بوجھ میں کمی ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی تیاری کرلی، اصلاحات سے قومی خزانے پر مالی بوجھ میں کمی ہوگی، پےاینڈ پنشن کمیشن تنخواہوں، پنشن، مراعات اور مونیٹائزیشن کا بھی جائزہ لےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پوری قوم کیلئے بڑی خوشخبری، توانائی بحران کا خاتمہ قریب آگیا، آئی ایم ایف نے بھی منظوری دیدی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق پاکستان کے توانائی کے بحران کا خاتمہ قریب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر کامران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں دعویٰ کیا گیا ہے […]

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بغاوت شدید ہو گئی، جے یو آئی(ف) کے اراکین پارلیمنٹ کا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار

کراچی (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اراکین پارلیمنٹ نے اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف میں ایک اور بغاوت سامنے آ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت کے کئی اراکین […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیدی، لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب کرنا ہے یا راولپنڈی کی طرف؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام استعفے پارٹی قائدین کے پاس پہنچ چکےاور ایک ہدف حاصل ہوچکاہے،حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دے رہے ہیں،اگرمستعفی نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہوگا،اکتیس […]

سال نو کی پہلی شام وزیراعظم نے غربا ء و مستحقین کے نام کردی، پناہ گاہ کا افتتاح کیا، موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی پہلی شام غربا و مستحقین کے ساتھ گزاری۔ انہوں نے پناہ گاہ کا افتتاح کیا اور وہاں موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 2021 کی […]