تحریک انصاف میں کس کس نے خود کو وزیراعظم نے منصب کیلئے پیش کر دیا؟ اپوزیشن رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی رہنما کے مطابق تحریک انصاف میں نصف درجن لوگوں نے خود کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے […]

حکومت نے تھوڑی سی لچک دکھا دی، اسلام آباد، پمز میں ملازمین نجکاری کیخلاف احتجاج کو پانچ ہفتے مکمل

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں ملازمین کے ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف احتجاج کو پانچ ہفتے مکمل ہوگئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے تھوڑی سی لچک دکھا دی گئی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی […]

اسلام آباد میں طالبعلم کی ہلاکت، شیخ رشید نےجوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں اے ٹی ایس پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان کے قتل کے واقعہ کی د جوڈیشل انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔ چیف کمشنر اسلامآباد عامر احمد علی نے انکوائری کا حکم جاری کیا ہے ۔ […]

پی ٹی آئی نے ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں امیدوار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریت میں این اے 75 کے امیدواسجد ملہی، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

متعین حدود سے زیادہ اختیارات استعمال، پی ٹی وی بورڈ نے منیجنگ ڈائریکٹر کو دس دن کیلئے معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے بورڈ نے مبینہ طور پر ’متعین حدود سے زیادہ اختیارات استعمال‘ کرنے پر منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور کو 10 روز کیلئے معطل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ہونیوالے ایک ہنگامی اجلاس میں پی […]

سریے کی قیمت کیوں بڑھی؟ وزیراعظم نے اسٹیل کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے لیا حکومت کے اعلی عہدیداروں ،نجی شعبے پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سٹیل بارز کی بڑھتی قیمتوں کو دیکھنے کیلئے حکومت کے اعلی عہدیداروں اور نجی شعبے پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر صنعت صنعت حماد اظہر، […]

ایم ڈی پی ٹی وی بھی چیئرمین نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور بھی چیئرمین پی ٹی وی بورڈ نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے اور نام نہاد چارٹ شیٹ کے ذریعے انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی پی […]

جو بھی فوج کیخلاف بات کرے گا، 72 گھنٹے میں اس پر پرچہ کٹے گا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات پر قائم ہوں ، استعفے […]

پولیس کامفتی کفایت اللہ کے گھر پرچھاپہ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور بیٹے گرفتار‎

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس کا رہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے آبائی گھر پر چھاپہ، نجی ٹی وی کے مطابق جب پولیس نے چھاپہ مارا تو مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی […]

دھند کی شدت میں کمی، موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے لیکر کوٹ اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا […]

مولانا فضل الرحمن کوطاقتور حلقوں کا خصوصی پیغام مل گیا پی ڈی ایم سربراہ نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز پی ڈی ایم کی قیادت کو مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایک ”پیغام“ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے جو انہیں مقتدر حلقے سے ملا ہے کہ وہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے جن میں […]