مولانا فضل الرحمان نے مذہبی کارڈ شو کردیا، حکومت کے خلاف تحریک کو شرعی جہاد قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر صحافی، کالم نگار روف طاہر انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے نامور صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار روف طاہر آج کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر ساٹھ برس تھی۔ روف طاہر یونیورسٹی جانے کے لئے پیر کی صبح تیار ہورہے تھے کہ […]

نیب نے لندن میں پاکستان کے 4 ارب روپے ڈبو دیئے، نیب پر مقدمہ کون بنائے گا؟ بڑا سوال کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے،حکومت شہباز شریف پر ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی۔ احسن […]

تعمیراتی پیکج میں توسیع خوش آئند ہے، ملکی معیشت بڑھے گی، اجمل بلوچ، راج محمد عباسی راجہ جاوید، شاہد عباسی

اسلام آباد(پی این آئی) ٹریدرز ویلفیئر ایسو سی ایشن جی نائن مرکز کے نائب صدر شاہد عباسی کی نئی کمپنی پرائم ڈیل پرائیویٹ لمیٹڈ کے مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا […]

صدر ریاست کا اعلی عدلیہ کے خلاف وزیراعظم پاکستان کو ارسال کردہ مکتوب غیر قانونی طرزعمل کی تعریف میں آتا ہے، خواجہ مقبول وار ایڈووکیٹ

مظفرآباد (پی این آئی) خواجہ محمد مقبول وار ایڈوکیٹ سپریم کورٹ صدر لائرز فورم آزادکشمیر ،ممبر سنٹرل لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ صدر ریاست مسعود خان کی جانب سے اعلی عدلیہ کے خلاف وزیراعظم پاکستان کو ارسال کردہ مکتوب غیر دانشمندانہ […]

مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے، باغی رہنمائوں نے معافی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے، جے یوآئی ف کے 4 باغیوں میں سے کچھ نے واپس جاکر معافی مانگ لی، حاجی گل نصیب نے ساری بات […]

ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئیں، دفاع کیلئے پیسا ضروری ہے، اگر معیشت ڈوبتی چلی گئی تو دفاع کیسے ہوگا؟ سینئر صحافی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں معاشی شرح نمو2 فیصد بھی نہیں بڑھے گی، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئیں، دفاع کیلئے پیسا ضروری ہے،اگر معیشت ڈوبتی چلی […]

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو’ شرعی جہاد‘ قراردیدیا

بہاولپور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا […]

نئی فہرستیں بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی،غریب عوام احساس پروگرام میں نام اندراج کرانے کی تیاری کر لیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت احساس پروگرام کے تحت غریب لوگوں کی درست نشاندہی کے لئے اگلے چند ماہ میں نیا سروے شروع کرے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں […]

پی ڈی ایم نے 21 جنوری کو کراچی میں ریلی کا اعلان کر دیا

بہاولپور (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کی کہانیاں سفید جھوٹ، تمام جماعتیں متحد اور ایک پیج پر […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مسترد، پیپلز پارٹی کی قیادت نے الگ صوبے کا مطالبہ کر دیا

بہاولپور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سابق وزیر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو سیکرٹریٹ نہیں الگ صوبہ چاہیے، اتوار کو بہاولپور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا […]