اگر نواز شریف کو واپس لانے کی پسلی نہیں تھی تو بھیجا ہی کیوں تھا؟ فواد چوہدری ، شیخ رشید اوراپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کی پسلی نہیں تھی تو انہیں بھیجنا ہی نہیں چاہئے تھا، میں تو نوازشریف کو باہر […]

اپوزیشن رہنما نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ سے متعلق نیا بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے فوری بعد لانگ مارچ ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ لوگ بھوک سے مررہے ہیں ،ہم نے […]

شہری سراپا احتجاج، کراچی میں گیس کا بحران جاری، گیس کی لائنوں سے پانی آنے لگا

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایک بار پھر گیس کے بحران میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، سی این جی اسٹیشنز کو بھی مسلسل تین روز کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی اس سال موسم سرما میں […]

تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دے دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کھوج لگانے میں پاکستان کے 4ارب روپے ڈوب گئے، جتنی مالیت کے […]

نواز شریف نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کا مطالبہ کر دیا

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان فوریفیصلہ کر کے عمران خان کی کرپشن کو بے […]

وزیراعظم صادق اور امین قرار، فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومت کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق ہے، ممنوعہ فنڈنگ وہ ہوتی ہے جب فارن ایجنسی […]

مسلم لیگ (ن)سے متعلق نیا انکشاف، پارٹی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) برطانیہ میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت بھی کمپنی بن سکتی ہے؟ کمپنی کے طور پر آپ وہاں […]

آصف زرداری پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کے خواہشمند ہیں، کس کو سامنے لانا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آےئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کے خواہشمند ہیں، آصف زرداری ، پرویز الٰہی کو لانا چاہتے ہیں،جس کیلئے وہ نوازشریف کو بھی راضی کریں گے،زرداری سمجھتے ہیں کہ سب سے لڑائی […]

پی ڈی ایم متحرک ہو گیا، 6 جنوری سے 5 فروری تک کی ریلیوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرئے گی لورالائی میں 13 جنوری کو بڑی ریلی نکالی جائیگی جس میں پوری پی ڈی ایم […]

اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیا جائے، وزیر اعظم نے ترجمانوں کو حکم دے دیا، پی ڈی ایم کی تحریک این آر او کیلئے ہے جو کسی صورت نہیں دونگا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کااین آر او کیلئے ہے جو کسی صورت نہیں دوں گا ،پیر کے روز وزیر اعظم کی سربراہی میں ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے ایک بار پھر […]

وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب۔ انتخابات کی نگرانی الیکشن کمیٹی اراکین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ابراہیم نے کی۔ الیکشن کمیٹی باھمی مشاورت سے سال 2021 کے لیئے کابینہ […]