انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، تحریک انصاف نے کارکنوں کو کون سی ذمہ داریاں بانٹ دیں؟
لاہور(آئی این پی) بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں شرکت کے لئے کارکنوں کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان ستمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرے گا، بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر,دسمبر میں […]