پی ٹی آئی رہنما پنجاب الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر پھٹ پڑے، پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ٹکٹ کی تقسیم پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ تحریک انصاف کے پی پی 101 سے اہم رہنما شمشیر حیدر وٹو نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ […]

مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم سربراہ نے نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت کر دی جبکہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے موقف پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے نزدیک نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ غیر ضروری […]

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا الیکشن، کون سے گروپ اکٹھے ہو گئے؟ بیرسٹر سلطان کیا چاہتے ہیں؟

مظفر آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی وزارت عظمیٰ کے منصب کے نئے انتخاب پر تاخیری حربے شروع کر دئیے گئے ہیں اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دی گئی ہیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے آزاد […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ بیرسٹر سلطان محمود گروپ کو بڑی کامیابی مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی)صدر آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی سربراہی میں بننے والے فارورڈ بلاک نے چوہدری رشید کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ میں اتفاق ہو گیاہے اور دونوں جماعتوں نے […]

لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،نوازشریف

مدینہ منور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،2013میں اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالا ، عمران […]

بیرسٹر سلطان کی عمران خان کے خلاف بغاوت، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنا لیا، آج وزیراعظم آزاد کشمیر کون بنے گا؟

مظفر آباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے عمران خان کیخلاف بغاوت کرتے ہوئے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی میں فارورڈ بلاک قائم کر لیا ہے۔۔۔۔ذرائع کے مطابق اب آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں پی […]

فوج کی بھی بُری حالت ہو چکی ہے، ملک میں شفاف الیکشن کروائیںِ، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کی خراب معاشی صورت حال کے سبب فوج کی بھی بُری حالت ہو چکی ہے، ملک میں شفاف الیکشن کروائیں۔ (ن) لیگی رہنما کا کہنا […]

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض کی شرط پوری کرنے کے لیے […]

نواز شریف نے شاہی پروٹوکول میں عمرہ ادا کیا، خاندان سے کون کون شامل تھا؟

ریاض(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،سعودی حکام کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کوشاہی پروٹوکول میں عمرہ کرایاگیا، لیگی قائدنے بیٹی مریم نواز، بیٹے حسین نوازاوردیگراہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی ، نوازشریف […]

چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے درمیان کون پیغام رسانی کر رہا ہے؟ عطا تارڑ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی عطاء تارڑ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے فیصل چوہدری چیف جسٹس پاکستان اور تحریک انصاف کے مابین پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ قانون ابھی بنا نہیں اور سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ مسلم لیگ […]