بارشوں کا سسٹم برسنے کو تیار، آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ […]

مون سون کے طوفانی بادل کراچی سے کس شہر کا رخ کرنے کیلئے تیار ہیں؟ محکمہ موسمیات نے مسلسل کن شہروں میں برسات کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور (پی این آئی) مون سون کے طوفانی بادل کراچی کے بعد لاہور کا رخ کرنے کیلئے تیار، مسلسل کئی روز تک موسلادھار بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے ہفتے کے 7 دن شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ […]

کراچی میں ہفتے کے روز موسم کیسا رہے گا؟ شہری کیا احتیاط کریں؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہفتے کے روز موسم کیسا رہے گا؟ شہری کیا احتیاط کریں؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی،بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ شمالی بحیرہ عرب سے مزید مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، کل بھی کراچی میں گرج […]

آئندہ پورا ہفتہ شہر میں بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 2 روز شروع ہونے والے ہفتے کے 7 دن شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے اور بتایا ہے کہ پورا ہفتہ بارشیں ہونے کی وجہ سے نہ صرف لاہور میں سورج اور بادلوں کے درمیان […]

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم لیکن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ جنوبی پنجاب، سندھ، مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج […]

تین دن مسلسل بارشیں، کن دو صوبوں میں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نےجمعرات سے ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان کےمشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔جمعرات شام/رات کو خلیج بنگال سے مون سون ہواکا کم دباؤ سندھ میں داخل ہونے کا امکان۔ ہوا کے کم دبائو کے […]

طوفانی بارشوں کے لئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز […]

بارش سے قبل آندھی اور بجلی گرنے کا امکان ، ہواہیں کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں ؟ کھلے میدان میں جانے سے گریز کریں ، ملک میں کہاں تیز آندھی کیساتھ بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل بارش سے قبل آندھی چلنے اور بجلی گرنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا ایک کم دباؤ خلیج بنگال اور دوسرا رن آف کچھ پر موجود ہے، کل تک یہ دونوں سسٹم […]

ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر + موسلادھار بارشوں […]

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین دن کی برسات کے اسپیل میں 100سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے شہر میں تین دن کے برسات کے اسپیل میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم بھٹو نے بتایا کہ ہوا کا ایک کم دباؤ رن آف کچھ پربن چکا ہے،ہوا کا ایک اورکم […]

جمعرات سے ہفتے تک کراچی، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان، جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی، ملک کے دیگر کن حصوں میں شدید بارش ہو گی؟

کراچی(پی این آئی)جمعرات سے ہفتے تک کراچی، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان، جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی، ملک کے دیگر کن حصوں میں شدید بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے خبردار کیا […]