بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ، کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم پیر کی شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہا، پیر کی صبح اور شام کے اوقات میں […]

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ اورکشمیر میں موسم کی پیشنگوئی کر دی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ اورکشمیر میں موسم کی پیشنگوئی کر دی؟ محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج […]

چھٹی کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا- تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرکے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، مون سون سسٹم ساگر کے اثرات ظاہر ہو نا شروع ہو گئے ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا بھر میں موسلادھار سے شدید بارشوں کا سلسلہ 18-19 اگست سے متوقع ہےَ۔ مون سون سسٹم Sagar کے اثرات ملک میں ظاہر ہونے شروع ہوگئے ہیں، وسطی و مغربی پنجاب میں گرج چمک کے بادل […]

شدید بارشوں اور آندھی کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کون کونسے شہروں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ چند روز سے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خاصا خوشگوار بھی ہو گیا ہے۔ کئی ہفتوں تک گرمی […]

چترال میں محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، درجہ حرارت بڑھنے سے برفانی جھیلوں کو خطرہ لاحق ہو گیا، کتنے دیہات خالی کرا لیے گئے؟

چترال(پی این آئی)چترال میں درجہ حرارت بڑھنے سے برفانی جھیلوں کے پگھلنے کا عمل تیز ہوگیا، انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر پر قریبی گائوں خالی کرالئے جبکہ محکمہ موسمیات نے تمام اداروں کو الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں ،جنوب مشرقی سندھ، کشمیر، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آج موسم کیسا رہے گا؟ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں ،جنوب مشرقی سندھ، کشمیر، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے […]

ہفتہ کے روز کہاں کہاں اور کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی

اسلا م آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخواہ ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر کے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

آئندہ ہفتے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا اور کتنے دن جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات مغربی ہواؤں کی آمد اور بحیره عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں آنے والی ہواؤں میں اضافہ ہونے اور دونوں ہواؤں کے تصادم سے رات گئے مردان اور مالاکنڈ ڈویژن پر طاقتور ترین گرج چمک […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی اور کہاں موسم گرم رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخواہ ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر کے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]

تین دن مسلسل مون سون کی بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران سندھ میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ (شام ) سے اتوار کے دوران مزیدمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔جس کے باعث جمعہ(شام/رات)سےاتوارکےدوران […]