ہمیں گرفتار نہ کریں، مقدمات واپس لے لیں۔۔نواز شریف سمجھوتے کیلئے تیار ہو گئے، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف سمجھوتے کے لیے 100 فیصد تیار ہیں۔انہوں نےایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے بھائی کو چٹا جواب دے دیا۔ڈائریکٹ نہیں بلکہ کہہ دیا ہے کہ میں نہیں چاہتا۔آصف زرداری […]

عدم استحکام سے جان کب چھوٹے گی؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ملک دہائیوں سے مسلسل بحرانوں کے گرداب میں ہے۔ الیکشن ہوتاہے تو حزب اختلاف حکومت کو نہ چلنے دینے کا عہد کرتی ہے۔الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کیے جاتے۔ الیکشن کے نظام کو شفاف اور قابل قبول بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو گروہی […]

پاکستان میں نچلے طبقےکی آمدن بڑھ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان میں مستری، پلمبرز، دکانداروں سمیت کئی طبقات کی آمدن بڑھ گئی، دوسرے ممالک کے برعکس پاکستان کی معیشت فروغ پار ہی ہے، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت میں بھی اضافہ […]

شہباز شریف سمیت کن کن اعلیٰ شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں؟ ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت کئی سرکاری افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں جائیداد کی نیلامی کب اور کہاں ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں جائیداد کی نیلامی کب اور کہاں ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور میں جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی۔نجی ٹی وی […]

اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ، تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کیخلاف دسمبر میں لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں مہنگائی مارچ کیا جائے گا، مہنگائی مارچ کے بعد احتجاجی تحریک کا اختتام لانگ مارچ پر ہوگا۔ تفصیلات […]

ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]

مولانا فضل الرحمان کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ، بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے جائیں ،بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے، آئینی و قانونی ماہرین […]

مریم نواز نے عمران خان کا 7سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا جس میں عمران خان نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا،بیان میں عمران خان کا کہنا تھا […]

مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز […]

وزیراعظم عمران خان دو سال کیلئے اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہو گئے؟ تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی سیاست بچانے کے لیے آخر کے د و سال اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سمجھتی ہے کہ اس […]