گلگت بلتستان الیکشن ، کس بڑی سیاسی جماعت نے تحریک انصاف کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا؟

لاہور (پی این آئی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان میں شفاف اور پٴْرامن انتخابات کے انعقاد پر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری اتحادی جماعت کی کامیابی ہم پر […]

الیکشن سےچند دن قبل مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو عوام نے نشانِ عبرت بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاداریاں بدلنے والوں کا عبرت ناک انجام، ن لیگ سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے امیدواروں کو شکست، ن لیگ کی گزشتہ حکومت کا حصہ رہنے والے 3 لیگی رہنماوں نے انتخابات سے قبل حکمراں جماعت میں شمولیت اختیار […]

تمام سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ،تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو بچھاڑ دیا، کتنی سیٹیں حاصل کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)گلگت بلتستان انتخابات میں تمام 23 سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے، جن میں سے 10 سیٹوں پر تحریک انصاف، 6 آزاد امیدوار، 3 پیپلزپارٹی، 2 مسلم لیگ ن، ایک ایم ڈبلیو ایم ( مجلس وحدت المسلمین )اور ایک […]

گلگت بلتستان کی 19نشستوں پر نتائج مکمل پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف نہ ہی ن لیگ، کون سب سے آگے نکل آیا؟راتوں رات صورتحال تبدیل

اسلام آباد،گلگت(این این آئی )گلگت بلتستان میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی تا حال جاری ہے، 23 نشستوں پر انتخابات ہوئے جن میں سے 19نشستوں کے مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آگئے ہیں۔ 7 نشستوں پر آزاد امیدوار، 6 […]

گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کتنی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی؟دوسرے نمبر پر کون ہے؟ تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیرسرکاری نتائج میں تحریک انصاف نے6 نشستیں جیت کر انتخابی میدان مار لیا ہے، انتخابات میں […]

جی بی الیکشن، مفاہمتی یادداشت سامنے آ گئی، ایم کیو ایم نے 2 نشستوں پر اپنے امیدوارتحریک انصاف کے حق میں دست بردار کرائے

کراچی(آئی این پی ) گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والی مفاہمتی یادداشت پر دو دن قبل دستخط کیے […]

گلگت بلتستان الیکشن سے ایک دن پہلے پیپلز پارٹی کو زبردست حمایت حاصل،ن لیگ اور تحریک انصاف ہاتھ ملتے رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری اور ٹی این ایف جے پولیٹیکل سیل کے چیئرمین […]

پی ڈی ایم سویلین بالادستی کی تحریک ہے یا اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن چھپا رہی ہیں؟عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی 49 فیصد عوام نے اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک کو سویلین بالادستی کی تحریک قرار دے دیا۔انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 32 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ اس تحریک […]

گلگت بلتستان انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا دھچکا اہم رہنماکا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی ) گلگت بلتستان انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنماکا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ۔ سابق وزیر منصف داد کے صاحبزادے راجہ نعیم منصف داد نے […]

عمران خان حکومت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھنے لگا، ترسیلات زر میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ

جدہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد بڑھ رہا ہے جس کا اندازہ ترسیلات زر میں بے پناہ اضافے سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دُنیا […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کی فتح یقینی ، تازہ ترین سروے میں پیشنگوئی کر دی گئی، کتنی نشستیں ملیں گی؟

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے اکثریتی نشستیں ملنے کی پیشن گوئی، 15 نومبر کو شیڈول انتخابات میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ 12 […]