تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی دفعہ وہ کام کر دیا جو پہلے کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت ۔نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ پاکستان کے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے بڑے طاقت ور لوگ چینی کی قیمت کا تعین کرتے تھے۔ لیکن ان پر کوئی دوسری حکومت […]

فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے، وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ ہیں، بلاول کو بیٹا اور مریم کو بیٹی ہونے پر پارٹی عہدے ملے

اسلام آباد (این این آئی) فوج کاکوئی دباؤ نہیں ،وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے ۔ اور فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ […]

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جانی تھی لیکن وزیراعظم نے بروقت پہنچ کر کیسے کوششوں کو ناکام بنا دیا؟ سینئر صحافی کا بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی افتخار احمد نے کہا کہ عمران خان کے چودھری صاحبان کے گھر جانے سے ایک بات تو بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان کے جو دوست تھے، میرے […]

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، کل کتنی نشستیں مل گئیں؟ سرکاری نوٹیفیکیشن جاری

گلگت (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے سرکاری نتائج کے اعلان کے بعد ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا بھی اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان کی جانب سے […]

تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت مل گئی ، کتنے اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی؟

کراچی(پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایک اور آزاد امیدوار نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ گلگت بلتستان […]

حکومت کی اینٹی کرپشن مہم ،تحریک انصاف حکومت نے صرف ڈھائی سال میں کتنے ارب روپے کی ریکوریاں کر لیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں اینٹی کرپشن کی مہم کے دوران صرف 27 ماہ میں مجموعی طور پر 206 ارب روپے سے زائد کی ریکوریاں ہوئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ قومی وسائل لوٹنے والوں کو […]

حالات کشیدہ، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں فوجی دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان میں حالات کشیدہ، فوج طلب کر لی گئی، عبوری حکومت نے گلگت اور چلاس شہر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کیلئے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے 2 […]

وزیر اطلاعات نے پی ڈی ایم رہنمائوں کو بنارسی ٹھگ قرار دیدیا ،پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اکٹھ میں کئی دراڑیں پڑ چکی ہیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم رہنمائوں کو بنارسی ٹھگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اکٹھ میں کئی دراڑیں پڑ چکی ہیں ، بیانات متضاد ہیں ، […]

مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرض کی ضرورت نہیں رہی، پاکستان کی […]

گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کی شکست چھین لی گئی، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی نشست چھین لیے جانے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گزشتہ روز جس نشست پر تحریک انصاف کی فتح کا اعلان کیا گیا، اس پر اب […]

پاکستان میں آئندہ عام انتخابات، وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر کام کیا ہے، پاکستان میں الیکٹرونک ووٹنگ لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بھی سسٹم لا رہے ہیں، سینیٹ الیکشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کر کے شو آف ہینڈ کیلئے […]