حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتنی مضبوط ہے تو وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی […]

شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ تحریک انصاف میں بھی شدید اختلافات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شیخ رشید کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا لیکن شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر کئی تحفظات بھی سامنے آئے جن میں سے کچھ تحفظات تو پاکستان تحریک انصاف کے […]

صوبائی دارالحکومت لاہور میں 30سال بعد جنرل ہسپتال بنانے کی تیاریاں، تحریک انصاف حکومت نے ہزار بستروں پر مشتمل ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور فیروز پور روڈ پرایک ہزار بستروں پرمشتمل ہسپتال بنانے کی تیاری کرلی، منصوبے کو ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنیکی منظوری دے دی گئی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اراضی امورجلد منتقلی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں […]

بڑے ملک میں بڑی ذمہ داری، جو بائیڈن کی ٹیلی فون کال نے پاکستانی شہری کو حیران کر دیا،

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کی ماحولیات کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر نے جب فون کیا تو میں حیران تھا بلاشبہ یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔خیال رہے کہ […]

تحریک انصاف، پیپلزپارٹی یا ایم کیو ایم؟کراچی والوں نے آئندہ الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ تازہ ترین سروے جاری

کراچی (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، تحریک انصاف کراچی کی سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار، شہر قائد کے شہریوں کی اکثریت حکمراں جماعت کو ووٹ دینے کی حامی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مقبولیت میں بھی اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

زراعت کے شعبے میں انقلاب، پاکستانی سائنسدانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرا دی، مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بہترین نعم البدل

لاہور( این این آئی )پاکستانی سائنس دانوں نے زراعت کے شعبے میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ممباسہ گھاس متعارف کرا دی۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گنے سے لمبی یہ گھاس مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بہترین نعم البدل ہے۔ بلند قامت […]

حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے، وزیراعظم عمران خان ہمارے پاس اتنے فنڈز نہیں کہ 22 کروڑ افراد کو ہیلتھ کوریج دیں ہیلتھ کارڈ سے نجی سیکٹر آگے آئے گا

پشاور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے اور وسائل نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے ۔ہیلتھ کارڈ کی وجہ سے نجی سیکٹر آئے گا اور ہسپتال بنانے کیلئے آگے آرہا ہے۔سرکاری ہسپتالوں کا معیار آہستہ […]

پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئینی اعتبار سے اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہے ، […]

بغاوت ہو گئی، پاکستان پیپلزپارٹی کےناراض رکن اسمبلی نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ جمع نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز مہر نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ جمع نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گھوٹکی سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی علی نواز مہر اپنی […]

عمران کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کپتان میں کون سی اداکارہ جمائما کا کردار ادا کریں گی ؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کپتان میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ میں اْن […]