تحریک انصاف میں کس کس نے خود کو وزیراعظم نے منصب کیلئے پیش کر دیا؟ اپوزیشن رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی رہنما کے مطابق تحریک انصاف میں نصف درجن لوگوں نے خود کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے […]

2021میں پاکستانی معیشت میں بہتری کی امیدہے یا نہیں؟ گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کو 2021 میں معیشت میں بہتری آنے کی امید، سروے کے دوران ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا، 48 فیصد حالات میں بہتری کیلئے پرامید۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی […]

فاسٹ بائولر محمد آصف کا تحریک انصاف کے بڑے رہنما پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بائولر محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام لگایا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ یہ […]

تبدیلی آگئی، نامور پاکستانی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی، کپتان کا سپاہی بننے پر فخر کا اظہار

کراچی (پی این آئی) معروف اداکار فرحان علی آغا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ فرحان علی آغا نے انصاف ہاوس میں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی میں باقائدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف حکومت کی ایک اور اہم ترین اتحادی جماعت بھی ناراض ہو گئی، حکومت کا حصہ رہنے کیلئے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور اتحادی ناراض ہوگیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ وزیراعظم نے وزارت دینے کا وعدہ کیا تھا، ایک اور وزارت چاہیے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف […]

تحریکِ انصاف اور اپوزیشن جماعتوں میں اصولوں کی جنگ ہے ،اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن اور لوٹ مار پر این آر او چاہتی ہیں،قاسم خان سوری

 اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ تحریکِ انصاف اور اپوزیشن جماعتوں میں اصولوں کی جنگ ہے ،اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن اور لوٹ مار پر این آر او چاہتی ہیں،پارلیمانی بیروزگاروں کو اگر آج این آر او کی […]

تحریک کشمیر بر طانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی صدر عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت پاکستان مسئلہ  کشمیر کا ایسا پرامن حل چاہتی ہے جو اہل جموں و کشمیر کو قبول ہو۔  صدر عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار تحریک کشمیر بر طانیہ کے صدر راجہ […]

پاکستان کے مختلف علاقوں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ میں گیس کی ڈیمانڈ دو سو سے بڑھ کر دو سو […]

بڑا انتخابی معرکہ، ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے،پی ٹی آئی کی جانب سے ملک ساجد محمود جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پیر عادل گیلانی […]

تحریک انصاف کی جانب سے میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے کس کوامیدوار نامزد کر دیا گیا؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک ساجد محمود کو تحریک انصاف کی جانب سے میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ملک ساجد محمود کو پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ٹکٹ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی […]

تحریک انصاف حکومت نے قرضہ لینے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے مزید 1.1ارب ڈالر کا مہنگاغیرملکی کمرشل قرض حاصل کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق اس 1.1ارب ڈالر میں چین سے حاصل کیا گیا 50کروڑ ڈالر کا قرض بھی شامل ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران لیے گئے اس قرض […]