نواز شریف ٹیم کے فرنٹ مین سے ناخوش، ریڈ کارڈ دکھا کر اپنی اہم وکٹ گرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کی سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار ، جو ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں، کی جلد وطن واپسی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا، شیخ رشید کا نیا مؤقف

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق صدرپرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،سامراجی اعلامیے کے غلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کو سخت نقصان […]

وزیر قانون نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی گرفتاری کا امکان ظاہر کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔پریس کانفرنس میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت ملتی ہے تو وطن واپسی […]

نواز شریف کی سزا معطل۔۔؟ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی غیر حاضری کی وجہ سے دائمی وارنٹ جاری ہوئے ہیں اگروہ آنا چاہیں تو ان کوضمانت مل سکتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام بولو طلعت حسین کے […]

نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم خبر

لندن (پی این آئی)لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ڈاکٹروں نے وطن واپسی سے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو علاج مکمل ہونے تک غیرضروری سفرسے گریزکی ہدایت کی گئی ہے۔معالجین نے یہ مشورہ برطانیہ میں نیاکورونا […]

وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے اور بیرون ملک رشتہ داروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، شدید تنقید ہونے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت کے سربراہ نے اقتدار میں آتے ہی پیپلز پارٹی اور اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ لندن کا دورہ کیا تھا۔شہباز شریف کا ترکی کا حالیہ دورہ سوشل میڈیا پر تنقید کی […]

نواز شریف کی واپسی، ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے پاکستان آتے ہی لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا عمران خان نے جو پاکستان کےعوام کا حال کیا ہے،اس کا حساب لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد […]

نواز شریف کے کھانے میں زہر؟ حسین نواز نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد کے فرزند حسین نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد کے نیب حراست کے دوران پلیٹلیٹس گرے تھے، اس کی وجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے ان کا ٹیسٹ کیوں نہیں کروایا تھا؟سماجی رابطوں کی […]

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلفونک رابطہ ،کیا باتیں ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابی اصلاحات سے متعلق ن لیگ کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا، عوام کو ریلیف دینے اور سبسڈی کو محدود […]

نوازشریف نے وزیراعظم کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی نعیم اشرف بٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ […]

ایسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کر دیا ہے، الیکشن کا فیصلہ نوازشریف کرے گا، مریم نواز نے اعلان کر دیا

گجرات (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ویڈیو سامنے لا پھر نواز شریف کا ظرف دیکھنا، وہ تمہیں شہباز شریف سے زیادہ سیکیورٹی دے گا۔ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ […]