پاکستان اسرائیل کے معاملے میں نرمی پیدا کرے تو پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو سکتے ہیں، وزیراعظم نے پیشکش پرکیا فیصلہ سنایا؟

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں بتایا تھا کہ اگر ہم اسرائیل کے مؤقف میں لچک پیدا کریں تو ہمیں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا جا سکتا ہے ۔ سینیئر […]

شہباز شریف نے رضا کارانہ طور پر نیب کو گرفتاری دی،صدر ن لیگ کس کی سہولت کاری میں مذاکرات کر رہےہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ڈی جی نیب کی سہولت کاری میں مذاکرات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین […]

آل شریف میں پھوٹ پڑ چکی ہے، شہباز شریف کے خاندان کا جاتی امرا میں آنا جا نا بند ہے، مریم نواز پارٹی اپنے نام رجسٹر کرانے والی ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)آل شریف میں پھوٹ پڑ چکی ہے، شہباز شریف کے خاندان کا جاتی امرا میں آنا جا نا بند ہے، مریم نواز پارٹی اپنے نام رجسٹر کرانے والی ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا،پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ […]

حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے، جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے،جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی۔فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اصولوں پرسمجھوتہ کرنےوالابندہ نہیں ہوں،حکومت نے پی ڈی […]

عمران خان نہیں بلکہ کس سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں؟ پی ڈی ایم نے پیغام پہنچا دیا، حکومتی حلقوں میں ہلچل

سکھر (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یا عمران خان سے نہیں لیکن ان کے اتحادیوں سے بات چیت کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

پی ڈی ایم کی تحریک کا بوریا بستر کب گول ہو جائے گا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کی تحریک کا بوریا بستر کب گول ہو جائے گا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنوری میں پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک کا بوریا […]

نواز شریف خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر حسین سے کیوں ناراض ہو گئے ؟سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نون اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اب بھی رابطے ہیں لیکن نواز شریف اپنی جارحانہ حکمت عملی پر پیش قدمی کے فیصلے پر قائم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اہم معاون شہزاد اکبر نے حال ہی میں کہا […]

سینئر صحافی حامد میر نے شریف خاندان اورعسکری قیادت کے درمیان رابطوں کا پول کھول دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ نوازشریف کے روکنے کے باوجود عسکری قیادت سے رابطے کیے گئے، نوازشریف نے کہا تھا کہ کوئی عسکری قیادت سے رابطہ نہیں کرے گا، لیکن اس کے باوجود لندن میں نوازشریف اور شہبازشریف کی […]

پی ڈی ایم واقعی دشمن ملک کے بیانئے پر چل پڑی، کوئٹہ جلسے میں آزاد بلوچستان ریاست کا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی نے آزاد بلوچستان کا مطالبہ کردیا۔پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ پی ڈی ایم تحریک کا آغاز […]

کونسے 6وزرا مریم نواز اور بلاول زرداری کو لیڈر بنارہے ہیں؟سینئر صحافی کے دعوے نے سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ 6 حکومتی وزرا مریم اور بلاول کو لیڈر بنا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نااہل حکومتی ترجمانوں کی ٹیم نے پی ڈی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، وفاقی حکومت نے سکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوروناکی صورتحال خراب ہوئی تو سکول بند کردیں گے، والدین کو یقین دلاتا ہوں کہ ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہے،کورونا کے پھیلاؤ، کیسز کی تعداد کا ریک بینی سے جائزہ لے رہے […]