تاریخ گواہ ہے اخلاقی گراوٹ اور بدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کر دیا ہے، سینیٹ الیکشن سے پہلے وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام خصوصی پیغام

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے اخلاقی گراوٹ او ربدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کردیا ہے،اخلاقی برتری کے بغیر ریاستیں انصاف فراہم نہیں کرسکتی ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

وزیراعظم عمران خان سینیٹ میں اپنے 47 ووٹوں کو 53 کیسے کریںگے؟

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نےایوان بالا میں سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگادیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی لیڈراحسن اقبال نے سوال کیا کہ وہ کون سی سائنس ہے جس […]

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کیلئے آج اہم ترین افراد کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کا معاملہ ، وزیرِ اعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال، ممبر قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی، وزیر برائے ہاؤسنگ طارق […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں، وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم اور پی […]

کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے ہر خاندان کو اپنی چھت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو اپنی چھت حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ذاتی چھت ہر غریب اور کم آمدنی والے فرد کا حق ہے اور حکومت اس حق […]

تین کروڑ مستحق خاندانوں کے اکائونٹس میں براہِ راست رقوم کی منتقلی، وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والے خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ”کوئی بھوکا نہیں سوئے گا“ پروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے، کچن موبائل ٹرک سے غریب بستیوں تک بھی کھانا پہنچائیں گے،جون میں 3کروڑ مستحق خاندانوں کو سبسڈی دینا شروع کریں گے، کسانوں کو […]

وزیراعظم عمران خان نے منصوبے’کوئی بھوکا نہ سوئے‘کا افتتاح کر دیا، اس منصوبے کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کے تحت نئے منصوبے ’ کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا افتتاح کردیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پناہ گاہیں اورکوئی بھوکا نہ سوئےپروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے ،بہت سارےمخیرحضرات اس پروگرام میں شرکت کرنا […]

اب “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” وزیراعظم عمران خان کے حکم پر موبائل فوڈ وین کا آغاز

اسلام آباد۔ (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” کے تحت پاکستان بیت المال کی جانب سے موبائل فوڈ وین کا آزمائشی طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہائوس سے جاری ٹویٹ کے مطابق اس اقدام کے […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، بیرسٹر سلطان اور سردار تنویر الیاس ایک پیج پر آ گئے،وزیراعظم عمران خان سے تنویر الیاس کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]

وزیراعظم عمران خان نے انتظامی طور پر بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کےاجلاس میں پنجاب میں انتظامی طور پر بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی زیرِصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس سے قبل وزیراعظم […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، بیرسٹر سلطان اور سردار تنویر الیاس ایک پیج پر آ گئے، وزیراعظم عمران خان سے تنویر الیاس کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]