قمر زمان کائرہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد( پی این آئی ) 34رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیئر مین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کن رہنمائوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا ؟ نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3وزرائے مملکت شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3وزرائے مملکت شامل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3وزرائے مملکت شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے […]

وزارتوں کی تقسیم، نئی حکومت میں کس پارٹی کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے طے کر لیا

لاہور(پی این آئی )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ترین،عبدالعلیم خان،اسد کھوکھر گروپ […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، تمام سیاسی جماعتوں کےسینئر رہنماؤں کی شرکت، تجاویز پیش کر دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آف آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادکشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے حوالہ آزادکشمیر کی سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سینئر رکن […]

پریڈ گراؤنڈ کا جلسہ، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی آزاد کشمیر بلوچ سے قافلے کی قیادت کریں گے

بلوچ (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ آج کا امر بالمعروف جلسہ تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کشمیری عوام آج کے جلسے میں […]

شاید ہمیں لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، مولانا فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا لیکن وجہ کیا بتائی؟

خان پور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں، موجودہ حکومت کا […]

5 وزراء سمیت 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی، حماد اظہر ، نور الحق قادری ، فرخ حبیب ، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا ، عامرلیاقت، صداقت عباسی شامل

اسلام آباد ( پی این آئی)جائیداد اور ذاتی مال و دولت پر مشتمل اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میںالیکشن کمیشن نے 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کےلیے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات 2022 کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلہ میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ، ڈپٹی […]

عمران خان سے چھٹکارا دلائیں، نواز شریف کا اہم حلقوں سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اہم حلقوں نے رابطے کیے ہیں جس کا مقصد عمران خان سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ویو پوائنٹ میں گفتگو کرتے […]