کارکن پارٹی امیدواروں کی کامیابی کے لیے میدان عمل میں نکل پڑیں، بیرسٹر سلطان محمود ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) تمام تر افواہوں کو ناکام بناتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود میدان میں آ گئے ہیں۔ اور انہوں نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کو جارحانہ […]

ڈھائی سال صبر سے گزارے ہیں‎ بٹن دبانے سے نیا پاکستان نہیں بن جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا ہےکہ ہماری حکومت نے ڈھائی سال صبرسےگزارے ہیں ہم بڑی مشکلات سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں ،اقتدار […]

وزیراعظم نے یوتھ کونسل کے دوسرے بیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم عمران خان نے یوتھ کونسل کے دوسرے بیج کی منظوری دے دی، معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا نوجوانوں کو ملکی فیصلہ سازی میں شامل کرنے کا وعدہ پورا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی نوجوانوں کو قومی […]

نئی گاڑیوں کی خریداری اور 5 سال پرانی گاڑیوں کیلئے نئی شرائط لاگو

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں موٹر وہیکل کی خریداری کیلئے بائیو میٹرک سسٹم جبکہ 5سال پرانی گاڑیوں کیلئے روڈ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے،پنجاب کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلی کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے […]

پانچ سال پرانی موٹرسائیکل اور گاڑیوں کیلئے کیا چیز لازمی ہو گی؟ نیا قانون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) موٹر وہیکل کی خریداری کے لیے بائیو میٹرک سسٹم جب کہ 5 سال پرانی گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی اطلاعات […]

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو کنفیوز ہونے کا طعنہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہر معاملے پر کنفیوژن کا شکار […]

پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز، تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گرادیں

کراچی ( پی این آئی) تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دو منتخب اراکین اسمبلی نے […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےلیگی رہنما مونس الٰہی کی وفد سمیت وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ […]

نواز شریف کا دورِ حکومت مطالعہ پاکستان کی درسی کتاب سے حذف کر دیا گیا؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک خبر زیر گردش ہے جس میں مطالعہ پاکستان کی درسی کتاب کے دو صفحات دکھائے جا رہے ہیں، ان میں پاکستان کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کا ذکر ہے۔شیئر کیے جانے والے صفحات کے پہلے […]

پائیدارمعاشی ترقی کے اعدادوشمار پراپوزیشن کاٹولہ منافقت سے کام لے رہا ہے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے اعداد و شمار پراپوزیشن کا ٹولہ منافقت سے کام لے رہا ہے، سٹاک مارکیٹ سمیت معیشت کے دیگر شعبوں میں بہتری آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی […]

آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکن نظر انداز ، پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاج، وزیراعظم کے گھر جانے والا راستہ بند

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد میں جمع ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر […]

close