تحریک انصاف کا بڑا سیاسی چھکا، دو سابق وزرا پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) دو مذہبی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی 2 مذہبی جماعتوں اور دو سابق وزرانے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت […]

زلفی بخاری پر جھوٹا الزام، انٹرنیشنل میڈیا نے پی ٹی آئی رہنما سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر عالمی میڈیا نے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زلفی بخاری نے […]

فی تولہ قیمت اب کتنی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی […]

نوازشریف اور شہباز شریف کے کزن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے کزن صنعتکار میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ […]

شہباز گل نےسستےسبزی فروش کو گرفتار کرانے والے مجسٹریٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سستی سبزی فروخت کرنے پر سبزی فروش کو گرفتار کرانے والے مجسٹریٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ریٹ […]

سونامی کا حلقہ راج محل کوٹلی میں مخالفین پر وار، مسلم کانفرنس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قدآورشخصیات تحریک انصاف میں شامل

میرپور ( پی این آئی) سونامی کا حلقہ راج محل کوٹلی میں مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی پر وار۔حلقہ راج محل مسلم کانفرنس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قدآورشخصیات تحریک انصاف میں شامل۔ملک محمد زراعت خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹممبر پارلیمانی بورڈ نائب صدر مسلم […]

مودی کی کشمیر پر کل جماعتی کانفرنس، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

لگ بھگ دو برسوں کی ناکام کشمیر پالیسی کے بعد بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو ان ہی کشمیری لیڈروں کے ساتھ نشست کرنا پڑی، جنہیں ان کی حکومت نے مسترد شدہ، بدعنوان اور ملک دشمن قراردے کر طویل عرصے تک جیلوں میں بند کیے […]

پاکستان میں صنعت و تجارت کی ترقی سے قومی معیشت مستحکم ہوئی، صادق سنجرانی

کراچی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ آف پاکستان صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی فراخدلانہ پالیسیوں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں اور تاجروں کو کاروباری ترقی بالخصوص برآمدات کے مواقع فراہم کرنے اور بالخصوص پاکستان میں صنعت و تجارت کی ترقی سے قومی […]

560ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور کردہ بجٹ منصوبوں کیلئے ساز گار ثابت ہوگا،فردوس عاشق

سیالکوٹ +لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 560ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور کیا گیا ہے جو کے صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے کارساز ثابت ہوگا۔ تاریخی بجٹ کی منظوری […]

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے آنے والا غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا

کراچی(پی این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے آنے والا غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اچھی […]

پی پی پی کا کشمیر سے رشتہ تین نسلوں کا رشتہ ہے، اب کشمیری ایک کٹھ پتلی وزیراعظم کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے، بلاول بھٹو کی بھرپور انتخابی مہم

کوٹلی/اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اتوار کے روز انتخابی مہم کے سلسلے میں ہجیرہ پہنچے۔ ان کے ساتھ قمر زمان کائرہ، چودھری لطیف اکبر، سردار محمد یعقوب خان، سردار سعود صادق، فیصل ممتاز راٹھور، سردار امجد یوسف، سید دلاور بخاری، سردار […]

close