افغان صدر اشرف غنی کاسفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ، پاکستان کا بھی شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)افغان حکومت کی جانب سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلائے جانے کا فیصلہ انتہائی افسوسناک، پاکستان افغان حکومت سے فیصلے پر نظر ثانی کی امید رکھتا ہے، افغان حکومت کی جانب سے سفیر واپس بلانےکے فیصلے پر پاکستان کا ردعمل سامنے […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ملک کے دو اضلاع جہاں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی اور ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کے پھیلاؤ کی شرح […]

افغان سفیر کی بیٹی پہلے ٹیکسی پر کھڈا مارکیٹ پہنچی، دوسری ٹیکسی میں راولپنڈی جاتے دیکھی گئی اور پھر تیسری ٹیکسی کہاں سے لی ؟ سیف سٹی کیمروں اور فوٹیجزنے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیف سٹی کیمروں اور فوٹیجز کی مدد سے افغان سفیر کی بیٹی کی نقل و حرکت کی معلومات اکٹھی کی گئی ہیں اور صرف ایک کڑی ملنا باقی ہے جس کے بعد […]

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث تیسرے” نامعلوم شخص” کی تلاش واقعہ کے وقت اور بعد میں کیا ہوا؟سلسلہ علی خیل کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد میں افغان سفیرکی بیٹی کے اغوا اورتشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ کوہسارمیں افغان سفیرکی بیٹی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں اغوا اورتشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ابتدائی بیان میں لڑکی نے […]

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں ملوث دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق کیس میں ملوث ایک ٹیکسی ڈرائیور پہلے ہی زیر حراست ہے۔نجی ٹی […]

افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد میں کون ملوث ہیں؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد میں دو ٹیکسی ڈرائیور ملوث ہیں۔اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ […]

داسو ڈیم کی ٹیم پر حملہ، پاکستان اگر حملہ آوروں کو نہیں پکڑ سکتا تو ہمیں کارروائی کی اجازت دی جائے، چین کی جانب سے اجازت مانگنے کا انکشاف

بیجنگ(پی این آئی) چند روز قبل داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی تھی, داسو میں بس کھائی میں گِرنے سے 9 چینی اور4 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے جن میں دو ایف سی جوان اور دو مزدور شامل […]

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈحکومت نے پٹرول کے بعد، آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ کرکے عوام سے جینے کاحق چین […]

ن لیگ کا جو یار ہے، غدار ہے، مودی کا جو یار ہے غدار ہے‘ وزیر داخلہ نے نعرہ بھی لگادیا

باغ ( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ روک سکتے ہو تو روک لو آزادکشمیرمیں 25جولائی کو عمران خان کی حکومت ہی بنے گی ، آزادکشمیرمیں بچے جلسے کررہے ہیں، قیامت کی نشانی ہے مودی کے ساتھ پگڑیاں […]

علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سخت نوٹس کے بعدانتخابی مہم چھوڑ کرکہاں پہنچ گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سخت نوٹس کے بعدانتخابی مہم چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئے،محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور آزاد […]

داسو ڈیم پر کام بند نہیں کریں گے، چینی کمپنی کا بڑا اعلان، مخالفین کا پراپگینڈا دم توڑ گیا

کوہستان (پی این آئی) سی پیک کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو چین کا منہ توڑ جواب، دہشت گرد حملے کے باوجود چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام جاری رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی کی جانب […]

close