آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ اہم ترین فیصلہ ہو گیا، اندرکی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی واضح کامیابی کے بعد حکومت سازی کے سلسلہ میں مشاورت کا عمل جاری ہے جبکہ ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے طویل گفت و شنید […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی امین گنڈاپور […]

سعودی عرب کی بڑی اہم ترین شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سعودی وزیرخارجہ فیصل شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیرخارجہ کادورہ دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینےمیں معاون ہوگا‌۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایکروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، اس موقع پر […]

کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے، جعلی راجکماری نے انتشار کی پنیری بونے کیلئے […]

پاکستان اور امریکا کا ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور امریکا نے ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کے نمائندہ جان کیری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان کے گرین ویژن، 10بلین […]

کشمیر الیکشن میں شکست، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزراء فواد چوہدری اور علی آمین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کو مریم نواز اور بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر استعفیٰ لے لینا چاہیے،مریم نواز کس منہ سے اتنی بڑی شکست […]

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اٹھاتا رہونگا، وزیراعظم آزاد کشمیر میں جیت پر عوام کے مشکور

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ عوام کا شکر گزار ہوں، کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھاتا رہوں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا […]

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور ایک مشیرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نے دونوں کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے […]

الیکشن میں کامیابی کے بعد بیرسٹر سلطان محمود کا دبنگ اعلان

میرپور (پی این آئی) آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایل اے تھری میرپور سے میری کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ میرپور کے لوگ سازشوں کو کچلنا جانتے ہیں میں نے بطور […]

لاکھوں سیاحوں کی آمد وادی کالام میں پٹرول 700 روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی )وادی کالام میں پٹرول 700 روپے فی لٹر فروخت ہونے کا انکشاف۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عید کی تعطیلات اور ویک اینڈ کے دوران ہزاروں سیاحوں نے وادی کالام کا رخ کیا جس سے سیاحوں کا بے پناہ رش ہوگیا۔گنجائش سے زائد […]

لوگوں کا خیال تھا کہ میں ویسے ہی پیشن گوئیاں کرتا ہوں، میں اندر سے آدھا ولی ہوں، یہ لال حویلی کے جنات اللہ کے بعد میرے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمران خان، پی ٹی آئی اور رکشہ ڈرائیور کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان راولپنڈی میں جیت گیا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ کل میں نے لاہور میں کہا تھا […]

close